Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2003

اكستان

59 - 65
''حسین احمد الملقب عند الدیوبندیة بشیخ الاسلام احدکبار ائمة الدیوبندیة واحد مشاھیر القبوریة الخرافیة واحد اعداء الالداء للدعوة السلفیة  وائمتھا...وکان لہ اہتمام بالاستغاثة برسول اللّٰہ ۖ....وکتاباہ الشھاب الثاقب ونقش الحیاة دعوة للوثنیة کان شدید العداوة لائمة الدعوة  قبیح الشتائم لھم والغا فیھم  (ج١ص٥٢١۔٥٢٢) 
''حسین احمد جو دیوبندیوں کے نزدیک شیخ الاسلام کے لقب سے ملقب ہے یہ دیوبندیوں کے اماموں میں سے ایک ہے ،خرافاتی قبر پرست جماعت کا ایک مشہور شخص ہے ۔سلفی دعوت اور سلفی اماموں کے سخت دشمنوں میں سے ایک دُشمن ہے ،وہ صوفیا نہ باطل باتوں اور قبوری خرافات کی دعوت دینے والا تھا۔ اس کو رسول اللہ  ۖسے استغاثہ کرنے کا اہتمام تھا۔ اس کی دونوں کتابیں شہابِ ثاقب اور نقشِ حیا ت بُت پرستی کی دعوت دینے والی ہیں ائمہ دعوت کا شدید دُشمن تھا اُن کو بری بری گالیاں دینے والا تھا ۔اُن کی برائیوں میں لگا رہتا تھا۔
	قارئین محترم !یہ صرف ایک کتاب کے چند اقتباسات ہیں جو آپ کی نذر کیے گئے ہیں دوسری کتاب پوری کی پوری حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی محبوب سبحانی کی توہین و تذلیل سے بھری ہوئی ہے اس میں انھیں بدعتی ،قبر پرست قرار دیا گیاہے اس کتاب کا صرف ایک اقتباس ذکر کرکے ہم آگے چلتے ہیں مصنف لکھتے ہیں۔
''وفی الختام ونحن امام ھذا القدر الکبیر من البدع العلمیةالتی وقع فیھا الشیخ الجیلانی ودونھافی مؤلفہ لا یسعنا الاان ندعولہ بالمغفرة والعفو'' ( ص٤٧٦)
آخر میں جبکہ ہمارے سامنے شیخ عبدالقادر جیلانی کی بدعتیں اس قدر زیادہ ہیں جن میں وہ پڑے ہوئے تھے۔ ہمارے بس میں صرف یہی ہے کہ ہم اُن کے لیے دُعا ئِ مغفرت کریں ۔  
	قارئین آپ یہ سن کر حیران ہوں گے کہ ان کتابوں میں سے پہلی کتاب مدینہ یونیورسٹی کے ایک پی ایچ ڈی کے مقالہ نگارنے لکھی ہے اور دوسری ام القرٰی یونیورسٹی مکہ مکرمہ کے پی ایچ ڈی کے مقالہ نگار نے لکھی ہے۔
ع 	عقل بسوخت زحیرت کہ ایں چہ بو العجبی ست۔
	پاکستان کے ایک غالی ومتعصب غیر مقلد نے ''دیوبندیت ''کے نام سے کتاب لکھی تھی جس میں اس نے دجل وتلبیس اور خیانت وتحریف سے کام لیتے ہوئے اکابر علماء دیوبند کو مشرک اور قبر پرست ثابت کیا تھا اور ان کے سروہ عقائد

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 6 1
58 گورنروں کو خاص لباس کی ہدایت : 7 57
59 اندرونی اور بیرونی دونوں حالات اہم ہیں : 8 57
60 گھر میں رہتے ہوئے گھریلو کام نہ کرنے کا نقصان : 8 57
61 کافر بھی سنت پر عمل کرکے دنیا وی فائدہ اُٹھا سکتا ہے : 8 57
62 حضرت عائشہ کی علمی قابلیت : 8 57
63 اللہ کے سامنے کو ئی جواب نہیں دے سکتا : 9 57
64 رُسوائی سے حفاظت او ر اس کی وجہ : 10 57
65 رشتہ داروں سے حسنِ سلوک : 10 57
66 بے کسوں کی کفالت : 10 57
67 مہمان نوازی : 10 57
68 مہمان نوازی کیسے کرے : 11 57
69 زمینی اور سماوی مصائب پر آپ لوگوں کی مدد کرتے ہیں : 11 57
70 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام لینے کی وجہ : 12 57
71 اللہ تعالیٰ اور جبرئیل علیہ السلام کی طرف سے ان کو سلام : 12 57
72 حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمہ اللہ 13 1
73 خاندان اور وطن : 13 72
74 شجرۂ نسب : 13 72
75 بچپن اور تعلیم : 14 72
76 تدریسی خدمات : 15 72
77 تصانیف : 18 72
78 سیاسیات : 19 72
79 مجاہدانہ کارنامے اور شجاعت : 21 72
80 قید وبند : 21 72
81 باب : ٤ قسط : ٢٨فہمِ حدیث٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 23 1
82 قیامت میں حقوق العباد کا انصاف : 23 81
83 جانوروں میں بھی انصاف ہوگا : 24 81
84 نیک مومنوں پر قیامت کا دن بہت ہی ہلکا ہوگا : 25 81
85 حو ضِ کوثر : 25 81
86 عقائد میں بدعتی کو حوضِ کوثر سے ہٹا دیا جائے گا : 27 81
87 پُل صراط : 27 81
88 پُل صراط کے بعد ایک اورپُل : 29 81
89 اکمالِ دین 30 1
90 اجتہاد میں افراط وتفریط اور راہِ اعتدال : 30 89
91 آپ کے دینی مسائل 37 1
92 ( نماز کے واجبات ) 37 91
93 حاصل مطالعهــ 39 1
94 طاعت ِحق کے ثمرات : 39 93
95 حضرت عمر کا دریاء ِنیل کے نام خط : 39 93
96 دَارْبَنْ کی فتح اور سمندر کا خشک ہوجانا : 40 93
97 مدائن کی فتح او ر مجاہدین کا دِجلہ کو عبور کرنا : 43 93
98 ابومسلم خولانی کا دہکتی آگ سے سلامت نکل آنا : 47 93
99 قِیْرْوَانْ کی بناء اور ہزاروں بَرْبَرُوْں کا مسلمان ہونا : 48 93
100 شیر تابع ہوگیا : 50 93
101 وفیات 52 1
102 ٭ بقیہ : آپ کے دینی مسائل 52 91
103 تقریظ وتنقید 53 1
104 عالمی خبریں 64 1
105 غرناطہ کی فضائوں میں ٦٠٠ سال بعد اللہ اکبر کی صدا 64 104
Flag Counter