Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2003

اكستان

55 - 65
جائے کہ وہاں سے جو کتابیں اور لٹریچر چھپ کر آرہا ہے وہ اس کی گواہی دے رہا ہے ،وہاں سے چھپ کر آنے والی دوکتابوں کی نشاندہی ہم اپنی سابقہ تحریروں میں بھی کرچکے ہیں ان میں سے پہلی کا نام ''جہودعلماء الحنفیة فی ابطال عقائد القبور یة و الوثنیة''ہے دوسری کانام ''الشیخ عبدالقادرجیلانی وآرائہ الاعتقادیة و الصوفیة''ہے ۔ان دونوں کتابوں کے نام بظاہر بڑے خوشنما ہیں لیکن ان کے اندر وہ زہر بھرا ہوا ہے کہ الامان والحفیظ ، ان کتابوں میں اہلِ اللہ کا نام لے کر تبرٰی کیا گیا ہے اور ان کے بارہ میں وہ زبان استعمال کی گئی ہے جس کی کسی بازای سے بھی توقع نہیں کی جا سکتی ۔دل تو نہیں چاہتا کہ اس کے ذکر سے اِن صفحات کو سیاہ کیا جائے لیکن قارئین کو اِن حضرات کی کوثر و تسنیم میں دھلی ہوئی زبان اور ان کا جارحانہ انداز دکھانے کے لیے مشتے نمونہ از خروارے چند عبارات ذکر کی جاتی ہیں ملاحظہ فرمائیے  :
	ڈاکٹر شمس الدین سلفی غیر مقلد ائمہ اربعہ کے مقلدین کے بارہ میں تحریر فرماتے ہیں  :
''ان کثیرا بل اکثر من ینتمون الی المذاہب الاربعة من الحنفیة والما لکیة والشافعیة والحنابلة قبوریة ''(جہودعلماء الحنفیة ص٤١٩ج١)
بیشک بہت سے لوگ بلکہ اکثر لوگ جو مذاہب اربعہ یعنی حنفیہ ،مالکیہ ،شافعیہ اورحنابلہ کی طرف منسوب ہیں وہ قبر پرست ہیں۔
	غور فرمائیے ائمہ اربعہ کے مقلدین کی اکثریت کو جن میں بڑے بڑے مفسرین، محدثین، فقہائ، صوفیاء او ر اہل اللہ آتے ہیں سلفی صاحب نے اُنہیں بیک قلم قبر پرست اور بالفاظِ دیگر مشرک قرار دے دیا ہے۔
	سلفی صاحب اہلِ تصوف کے بارہ میں لکھتے ہیں  :
''الامرالثامن فی تحقیق ان الصوفیة قبوریة ''  (ص٤١٨ج١)
آٹھواں امر اس بات کی تحقیق میں ہے کہ صوفیہ قبر پرست ہیں۔
	مزید ارشاد ہوتا ہے  :
''بل ھم اشنع قبوریة ھذہ الامةعلی الاطلاق  وابشعہا،فہم ملاحدة اتحادیة  وزنادقة حلولیة یعبدون القبور واھلَھا علی طریقة الوثنیة''  (ص ٤١٩ ج١)
بلکہ علی الاطلاق یہ اس اُمّت کے سب سے بدترین قبر پرست ہیں یہ ملحد ہیں ۔وحدة الوجود کے قائل ہیں، زندیق ہیں، تناسخ کے قائل ہیں ، یہ قبروں اور قبروالوں کی بت پرستوں کے طریقہ پر پوجا کرتے ہیں ۔
	مشہور حافظ حدیث ابن حجر ھیتمی مکی  کے بارہ میں لکھتے ہیں  :


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 6 1
58 گورنروں کو خاص لباس کی ہدایت : 7 57
59 اندرونی اور بیرونی دونوں حالات اہم ہیں : 8 57
60 گھر میں رہتے ہوئے گھریلو کام نہ کرنے کا نقصان : 8 57
61 کافر بھی سنت پر عمل کرکے دنیا وی فائدہ اُٹھا سکتا ہے : 8 57
62 حضرت عائشہ کی علمی قابلیت : 8 57
63 اللہ کے سامنے کو ئی جواب نہیں دے سکتا : 9 57
64 رُسوائی سے حفاظت او ر اس کی وجہ : 10 57
65 رشتہ داروں سے حسنِ سلوک : 10 57
66 بے کسوں کی کفالت : 10 57
67 مہمان نوازی : 10 57
68 مہمان نوازی کیسے کرے : 11 57
69 زمینی اور سماوی مصائب پر آپ لوگوں کی مدد کرتے ہیں : 11 57
70 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام لینے کی وجہ : 12 57
71 اللہ تعالیٰ اور جبرئیل علیہ السلام کی طرف سے ان کو سلام : 12 57
72 حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمہ اللہ 13 1
73 خاندان اور وطن : 13 72
74 شجرۂ نسب : 13 72
75 بچپن اور تعلیم : 14 72
76 تدریسی خدمات : 15 72
77 تصانیف : 18 72
78 سیاسیات : 19 72
79 مجاہدانہ کارنامے اور شجاعت : 21 72
80 قید وبند : 21 72
81 باب : ٤ قسط : ٢٨فہمِ حدیث٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 23 1
82 قیامت میں حقوق العباد کا انصاف : 23 81
83 جانوروں میں بھی انصاف ہوگا : 24 81
84 نیک مومنوں پر قیامت کا دن بہت ہی ہلکا ہوگا : 25 81
85 حو ضِ کوثر : 25 81
86 عقائد میں بدعتی کو حوضِ کوثر سے ہٹا دیا جائے گا : 27 81
87 پُل صراط : 27 81
88 پُل صراط کے بعد ایک اورپُل : 29 81
89 اکمالِ دین 30 1
90 اجتہاد میں افراط وتفریط اور راہِ اعتدال : 30 89
91 آپ کے دینی مسائل 37 1
92 ( نماز کے واجبات ) 37 91
93 حاصل مطالعهــ 39 1
94 طاعت ِحق کے ثمرات : 39 93
95 حضرت عمر کا دریاء ِنیل کے نام خط : 39 93
96 دَارْبَنْ کی فتح اور سمندر کا خشک ہوجانا : 40 93
97 مدائن کی فتح او ر مجاہدین کا دِجلہ کو عبور کرنا : 43 93
98 ابومسلم خولانی کا دہکتی آگ سے سلامت نکل آنا : 47 93
99 قِیْرْوَانْ کی بناء اور ہزاروں بَرْبَرُوْں کا مسلمان ہونا : 48 93
100 شیر تابع ہوگیا : 50 93
101 وفیات 52 1
102 ٭ بقیہ : آپ کے دینی مسائل 52 91
103 تقریظ وتنقید 53 1
104 عالمی خبریں 64 1
105 غرناطہ کی فضائوں میں ٦٠٠ سال بعد اللہ اکبر کی صدا 64 104
Flag Counter