Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2003

¾اكستان Ù

65 - 67
حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کے تفسیر و حدیث ،فقہ و تصوف ،تاریخ و تذکرہ سے متعلق انتہائی قیمتی ملفوظات کو سلیقہ کے ساتھ جمع کیا ہے۔شروع میں حضرت گنگوہی  کے مختصر حالات درج کیے ہیں ،اصلاحِ ظا ہروباطن کے لیے اس کتاب کا مطالعہ نہایت مفید ہے۔
٭
 	کتاب  :  درسِ قرآن (اول ، دوم )
	مرتبین   :  مجلس تحقیق اسلامی ملتان 
	صفحات  :  جلد اول ١٦٠،جلد دوم ١٢٢
	سائز    :  ٨/٢٠٣٠
	ناشر    :  ادارہ تالیفات ِاشرفیہ ملتان
	قیمت   :  درج نہیں 
	حضرت مولانا محمد اسحٰق صاحب دامت برکاتہم نے اپنے ادارہ میں ایک مجلس ،''مجلسِ تحقیقِ اسلامی '' کے نام سے قائم کر رکھی ہے اس مجلس سے وقتاً فوقتاً قیمتی کتابیں ترتیب پاکر شائع ہوتی رہتی ہیں ۔زیرِ تبصرہ کتاب ''درسِ قرآن'' بھی اسی مجلس کی طرف سے ترتیب پا کر ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ کی طرف سے شائع ہوئی ہے اس وقت ہمارے سامنے درسِ قرآن کی دو جلدیں ہیں اول اور دوم ۔پہلی جلد میں ٦٣ اور دوسری جلدمیں ١٢٢ درس ہیں ۔ان دروس کا اسلوب یہ ہے کہ اُوپر جلی قلم  سے قرآن پاک کی آیات اور بین السطور اُن کا ترجمہ دیاگیا ہے اور نیچے متعلقہ آیات کی نہایت آسان تفسیر دی گئی ہے ۔پہلی جلد میںہر درس دو صفحوں پر مشتمل ہے اور دوسری جلد میں ہر درس ایک صفحہ پر مشتمل ہے ۔دوسری جلد میں مزید یہ کام بھی کیا گیا ہے کہ ترجمہ کے بعد نہایت اختصار کے ساتھ الفاظِ قرآنی کے معنی اور ان کی نحوی وصرفی تحقیق بھی دی گئی ہے ۔
	ترجمہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ترجمہ سے ماخوذ ہے اور تفسیر مستند تفاسیر مثلاً تفسیر ابن ِکثیر ،معارف القرآن، بیان القرآن وغیرہ سے لی گئی ہے۔ انداز بیان دلکش ودلنشیں اور انتہائی آسان ہے جسے معمولی استعداد والا شخص بھی سمجھ سکتا ہے ،بلا شبہہ یہ ایک عمدہ کاوش ہے جو قرآن فہمی میں ممدو معاون ثابت ہو سکتی ہے ۔اگر ان دروس کو عام مساجد میں اور گھر وں میں پڑھ کر سنایا جا ئے تو یقینا ان سے فائدہ ہو گا ۔قرآن فہمی سے دلچسپی رکھنے والے حضرات ان دروس کی طرف ضرور توجہ کریں ۔( ن۔ا)
٭
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
68 اس شمارے میں 4 1
69 حٖرف آغاز 5 1
70 درس حدیث 7 1
71 برابری او ر مساوات کی تعلیم، 7 70
72 جھوٹی قسم کا وبال 9 70
73 ابو طالب کے بعد سرداری کا نمبر نبی علیہ السلام کاتھا : 9 70
74 ابو لہب کی عبرتناک موت : 9 70
75 غلاموں کے ساتھ حسنِ سلوک : 9 70
76 واپس جانے سے انکار 10 70
77 سرداری اور غلامی 10 70
78 حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حسن سلوک 10 70
79 کمرے میں داخل ہونے کے آداب : 11 70
80 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی 12 1
81 مولانا عبد الباری ندوی رحمہ اللہ : 12 80
82 حضرت مدنی جانشینِ شیخ الہند : 15 80
83 حضرت مدنی کے حق میں حضرت تھانوی کی شہادت : 18 80
84 حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی مدظلہم : 22 80
85 فہمِ حدیث 23 1
86 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 23 85
88 دوسرا نفخہ کب ہوگا : 23 85
89 قیامت کی زمین : 23 85
90 ضمیمہ از الحاج حضرت محمود احمد صاحب عارف 24 80
91 میدان ِحشر میں کیسے جمع ہوں گے : 25 85
92 قیامت کے دن کا منظر : 27 85
93 حفا ظتِ دین 29 1
94 حقیقتِ فقہ : 29 93
95 نتائج 34 93
96 خلاصہ بحث : 35 93
97 والدین !رب کی رحمت 37 1
98 آپ کے دینی مسائل 40 1
99 ٭( اذان اور اقامت کا بیان ) 40 98
100 نومولود بچے کے کان میں اذان واقامت : 40 98
101 نماز کے علاوہ جن موقعوں پر اذان کہنا مستحب ہے : 40 98
102 اذان کے بعد کی دُعاء میں ہاتھ اُٹھانا : 41 98
103 جب موذن اقامت شروع کرے مقتدیوںکو 41 98
104 اقامت کے شروع میں کھڑے ہونے کی وجوہ 41 98
105 اذان سے پہلے درُود و سلام : 42 98
106 تثویب : 42 98
107 اذان واقامت میں رسول اللہ ۖ کے نام گرامی پر انگوٹھے چومنا : 42 98
108 حاصل مطالعہ 43 1
109 حضرت خالد کی کرامت اور حیرہ کی فتح : 43 108
110 شانِ صحابہ : 44 108
111 میدانِ یرموک میں جَرَجَۂ کا قبولِ اسلام : 45 108
112 مدح وذم کا برابر ہونا : 47 108
113 نَحْنُ قَوْم اَ عَزَّنَا اللّٰہُ بِالْاِسْلَامِ : 48 108
114 کل کی ماں کاپیغام آج کی ماؤں کے نام 51 1
115 بقیہ : درس ِ حدیث 53 70
116 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 53 70
117 مردوں کاختنہ 54 1
118 ختنہ ، اسلامی شعار، اس کے خلاف مغرب کا تعصب : 54 117
119 ختنہ اور جدید سائنس : 55 117
120 ٭گلہائے عقیدت 56 1
121 اسلام امنِ عالم کا علمبردار ہے 57 1
122 بقیہ : درس ِ حدیث 60 70
123 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 60 70
124 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter