Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2003

اكستان

39 - 67
	مرتے مرتے تجھے یاد کرتے رہے 		دم وہ تیری محبت کا بھرتے رہے 
	تیرے حق میں دُعائیں وہ کرتے گئے	ر تو نظر 		کس قدر ہے بڑھاپے کا تجھ پر اثر 
	ملنا جلنا بھی اب تجھ کو دشوار ہے		تری خدمت سے ہر شخص بیزار ہے
	بیٹھ کر دُکھ کوئی اب بٹاتا نہیں		سیدھے منہ کوئی تجھ کو بلاتا نہیں
	تِری بیوی کی حالت بھی ایسی ہی ہے 		تجھ سے بہتر نہیں تیرے جیسی ہی ہے
	دونوں مفلوج و محتاج و مجبور ہو		خود کمانے سے کھانے سے معذور ہو
	اپنی تقدیر پر اب جو روتے ہو تم 		ہار اَشکوں کے بیٹھے پروتے ہو تم
	کب یہ سوچا تھا آئیں گے دن یہ کڑے 		نوکروں کے کواٹر میں ہو اب پڑے 
	والدین اب تمھیں یاد آنے لگے 		اُن کے چہرے نگاہوں میں چھانے لگے
	لاکھ اَب تم کرو بیٹھے آہ و فغاں 		باپ آئے گا اُٹھ کر،نہ آئے گی ماں 
	رو رہے ہو خطائوں پہ اپنی جو ، اب		موت کرنے لگے ہو خدا سے طلب 
	موت بھی تو مگر اپنے بس میں نہیں  		چین کیسے ملے دَسترَس میں نہیں
	زِیست تم کو ابھی اور تڑپائے گی 		پیش روز اِک مصیبت نئی آئے گی
	تم نے اللہ کا فرماں بُھلایا تھا کیوں 		اپنے ماں باپ کا دل دُکھایا تھا کیوں 
	جن کے بارے میں ہے اُ ن کو اُف مت کہو		سامنے اُن کے تم عاجزی سے رہو
	اس ضعیفی میں اُن کو پریشان کیا 		کیوں فراموش یوں حکم قرآں کیا
	پہلے دنیا میں بُھگتو اَب اس کی سزا		پھر جہنم میں پھینکے گا تم کو خدا 
	ہاں یہ ممکن ہے توبہ خدا سے کرو		اُن کے حق میں دُعا گِڑگڑا کے کرو
	صدقہ خیرات دو ، نفل بھی کچھ پڑھو 		پھر ثواب اپنے ماں باپ کو بخش دو
	راضی ہوں گے جو وہ ، راضی ہو گا خدا 		کیونکہ اُن کی رضا میں ہے اُس کی رضا
	سچ ہے ماں باپ سے جو محبت کرے	 	اُن کے احکام کی جو اطاعت کرے
	کرکے خدمت جو ماں باپ کی لے دُعا		لے گا جنت ، وہ اللہ سے ، اِس کا صِلہ
	رب کی رحمت تُو سلمان چاہے اگر 		لگ جا خدمت میں اُن کی تو شام وسحر

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
68 اس شمارے میں 4 1
69 حٖرف آغاز 5 1
70 درس حدیث 7 1
71 برابری او ر مساوات کی تعلیم، 7 70
72 جھوٹی قسم کا وبال 9 70
73 ابو طالب کے بعد سرداری کا نمبر نبی علیہ السلام کاتھا : 9 70
74 ابو لہب کی عبرتناک موت : 9 70
75 غلاموں کے ساتھ حسنِ سلوک : 9 70
76 واپس جانے سے انکار 10 70
77 سرداری اور غلامی 10 70
78 حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حسن سلوک 10 70
79 کمرے میں داخل ہونے کے آداب : 11 70
80 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی 12 1
81 مولانا عبد الباری ندوی رحمہ اللہ : 12 80
82 حضرت مدنی جانشینِ شیخ الہند : 15 80
83 حضرت مدنی کے حق میں حضرت تھانوی کی شہادت : 18 80
84 حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی مدظلہم : 22 80
85 فہمِ حدیث 23 1
86 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 23 85
88 دوسرا نفخہ کب ہوگا : 23 85
89 قیامت کی زمین : 23 85
90 ضمیمہ از الحاج حضرت محمود احمد صاحب عارف 24 80
91 میدان ِحشر میں کیسے جمع ہوں گے : 25 85
92 قیامت کے دن کا منظر : 27 85
93 حفا ظتِ دین 29 1
94 حقیقتِ فقہ : 29 93
95 نتائج 34 93
96 خلاصہ بحث : 35 93
97 والدین !رب کی رحمت 37 1
98 آپ کے دینی مسائل 40 1
99 ٭( اذان اور اقامت کا بیان ) 40 98
100 نومولود بچے کے کان میں اذان واقامت : 40 98
101 نماز کے علاوہ جن موقعوں پر اذان کہنا مستحب ہے : 40 98
102 اذان کے بعد کی دُعاء میں ہاتھ اُٹھانا : 41 98
103 جب موذن اقامت شروع کرے مقتدیوںکو 41 98
104 اقامت کے شروع میں کھڑے ہونے کی وجوہ 41 98
105 اذان سے پہلے درُود و سلام : 42 98
106 تثویب : 42 98
107 اذان واقامت میں رسول اللہ ۖ کے نام گرامی پر انگوٹھے چومنا : 42 98
108 حاصل مطالعہ 43 1
109 حضرت خالد کی کرامت اور حیرہ کی فتح : 43 108
110 شانِ صحابہ : 44 108
111 میدانِ یرموک میں جَرَجَۂ کا قبولِ اسلام : 45 108
112 مدح وذم کا برابر ہونا : 47 108
113 نَحْنُ قَوْم اَ عَزَّنَا اللّٰہُ بِالْاِسْلَامِ : 48 108
114 کل کی ماں کاپیغام آج کی ماؤں کے نام 51 1
115 بقیہ : درس ِ حدیث 53 70
116 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 53 70
117 مردوں کاختنہ 54 1
118 ختنہ ، اسلامی شعار، اس کے خلاف مغرب کا تعصب : 54 117
119 ختنہ اور جدید سائنس : 55 117
120 ٭گلہائے عقیدت 56 1
121 اسلام امنِ عالم کا علمبردار ہے 57 1
122 بقیہ : درس ِ حدیث 60 70
123 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 60 70
124 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter