Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2003

اكستان

16 - 67
س شعرکی فرمائش کی ۔
چوں خلیل آید خیالِ یارِ منصو	رتش بت معنی او بت شکن
	اورعالم تصور میں خیال ان ہی جا نشینِ شیخ الہند   کا جمایا (خوب رقت طاری ہوئی اور طبیعت نسبتاً ہلکی ہو گئی۔ (ص١٠  و  ص١١) 
	اس کے بعد مولانا حاجی شاہ عبدالباری ندوی (جومولانا عبدالباری فرنگی محلی کے ہم نام تھے) کا تذکرہ ہے کہ وہ لڑکپن کے دوست تھے ان سے اس موضوع پر گھنٹوں گفتگو رہتی تھی اور اگرچہ حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ سے سب سے
 زیادہ عقیدت تھی اور بزرگی سب سے بڑھ کر ان ہی کی مسلم تھی مگر ان سے سیاسی اختلاف حائل تھا ۔
پھر ص١٢پر تحریر ہے  :
	رفیقِ قدیم مولوی عبدالباری صاحب ندوی کے ساتھ مل کر دیوبند چلنے کی ٹھہر گئی اور جون ١٩٢٨ء کی کوئی آخری تاریخ تھی کہ صبح کے وقت ہم دونوں لکھنؤ سے لمبا سفر کرکے دیوبند اسٹیشن پہنچ گئے ۔یہاں کی حاضری کا یہ بالکل پہلا موقع تھا۔اسٹیشن پر دیکھا تو مولاناخود استقبال کے لیے موجود مولانا کی بزرگی کے قائل خوش عقیدہ حضرات جس بناء پر بھی ہوں اپنی نظرمیں تو ان کی بڑی کرامت ان کا ایثار انکسار تواضع بے نفسی ہی ہے علم وفضل ،فقر و درویشی کی بحثوں کو چھوڑئیے لیکن جہاں تک     
ہم نے ہر ادنیٰ کو اعلیٰ کر دیا 	خاکساری اپنی کا م آئی بہت
کا تعلق ہے مولانا ١٩٢٨ء میں نہیں ١٩٤٣ء بلکہ نہیں اس وقت یعنی ١٩٤٨ء میں بھی اس دیکھنے والے کی نظر میں اپنی نظیر بس آپ ہی ہیں اور محمد علی جوہر نے یہ شعر کہا تو اپنے شیخ مولانا عبدالباری فرنگی محلی کے حق میں ہے لیکن صادق مولانا دیوبند پر بھی لفظ بلفظ آ رہا ہے   
ان کا کرم ہی ان کی کرامت ہے ورنہ یاں 	 کرتا ہے کوئی پیر بھی خدمت مرید کی 
 	دوسروں کو شاید کام لینے میں وہ لطف نہ آتا ہو جو ان مولانا کو دوسروں کا کام کر دینے میں آتا ہے گھر پر آکر ملئے تو آپ کے لیے کھانا اپنے ہاتھ سے جا کر لائیں آپ کے لیے بستر بچھا دیں سفر میں ساتھ ہو جائیے تو دوڑ کر آپ کے لیے ٹکٹ لے آئیں قبل اس کے کہ آپ'' ٹکٹ گھر'' کے قریب بھی پہنچ سکیں ۔تانگہ کا کرایہ آپ کی طرف سے ادا کردیں اور آپ کا ہاتھ اپنی جیب میں پیسہ ٹٹولتا ہی رہ جائے ۔ریل پر آپ کا بستر کھول کر بچھا ئیں ۔آپ کے لوٹے میں پانی لے آئیں ۔آپ کا سامان اپنے ہاتھ سے اُٹھا نے لگیں ۔تین دن کے قیام دیوبند میں روایتیں مشاہدہ بن کر رہیں اور شنید ہ دیدہ میں تبدیل ہو کر تکلفات اور حاضرین اور مہمان داریاں کھانے پر کھانا اور چائے پر چائے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
68 اس شمارے میں 4 1
69 حٖرف آغاز 5 1
70 درس حدیث 7 1
71 برابری او ر مساوات کی تعلیم، 7 70
72 جھوٹی قسم کا وبال 9 70
73 ابو طالب کے بعد سرداری کا نمبر نبی علیہ السلام کاتھا : 9 70
74 ابو لہب کی عبرتناک موت : 9 70
75 غلاموں کے ساتھ حسنِ سلوک : 9 70
76 واپس جانے سے انکار 10 70
77 سرداری اور غلامی 10 70
78 حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حسن سلوک 10 70
79 کمرے میں داخل ہونے کے آداب : 11 70
80 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی 12 1
81 مولانا عبد الباری ندوی رحمہ اللہ : 12 80
82 حضرت مدنی جانشینِ شیخ الہند : 15 80
83 حضرت مدنی کے حق میں حضرت تھانوی کی شہادت : 18 80
84 حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی مدظلہم : 22 80
85 فہمِ حدیث 23 1
86 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 23 85
88 دوسرا نفخہ کب ہوگا : 23 85
89 قیامت کی زمین : 23 85
90 ضمیمہ از الحاج حضرت محمود احمد صاحب عارف 24 80
91 میدان ِحشر میں کیسے جمع ہوں گے : 25 85
92 قیامت کے دن کا منظر : 27 85
93 حفا ظتِ دین 29 1
94 حقیقتِ فقہ : 29 93
95 نتائج 34 93
96 خلاصہ بحث : 35 93
97 والدین !رب کی رحمت 37 1
98 آپ کے دینی مسائل 40 1
99 ٭( اذان اور اقامت کا بیان ) 40 98
100 نومولود بچے کے کان میں اذان واقامت : 40 98
101 نماز کے علاوہ جن موقعوں پر اذان کہنا مستحب ہے : 40 98
102 اذان کے بعد کی دُعاء میں ہاتھ اُٹھانا : 41 98
103 جب موذن اقامت شروع کرے مقتدیوںکو 41 98
104 اقامت کے شروع میں کھڑے ہونے کی وجوہ 41 98
105 اذان سے پہلے درُود و سلام : 42 98
106 تثویب : 42 98
107 اذان واقامت میں رسول اللہ ۖ کے نام گرامی پر انگوٹھے چومنا : 42 98
108 حاصل مطالعہ 43 1
109 حضرت خالد کی کرامت اور حیرہ کی فتح : 43 108
110 شانِ صحابہ : 44 108
111 میدانِ یرموک میں جَرَجَۂ کا قبولِ اسلام : 45 108
112 مدح وذم کا برابر ہونا : 47 108
113 نَحْنُ قَوْم اَ عَزَّنَا اللّٰہُ بِالْاِسْلَامِ : 48 108
114 کل کی ماں کاپیغام آج کی ماؤں کے نام 51 1
115 بقیہ : درس ِ حدیث 53 70
116 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 53 70
117 مردوں کاختنہ 54 1
118 ختنہ ، اسلامی شعار، اس کے خلاف مغرب کا تعصب : 54 117
119 ختنہ اور جدید سائنس : 55 117
120 ٭گلہائے عقیدت 56 1
121 اسلام امنِ عالم کا علمبردار ہے 57 1
122 بقیہ : درس ِ حدیث 60 70
123 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 60 70
124 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter