Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2002

اكستان

54 - 65
ہوا۔انیسویں صدی کے سیاسی حالات کے باعث ''مہدی ''کے تصور نے بڑی اہمیت حاصل کی ۔ یہ اعتماد بحال کرنے او ر کسی قوم کی اُمید زندہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتا تھا ۔یہ توقع کی جاتی تھی کہ مہدی علیہ السلام آکر ماضی کی شان و شوکت بحال کریں گے اور اسلامی دُنیا کو ایک خوشگوار انجام تک لے جائیں گے۔مرزا صاحب نے مہدی کا دعوٰی ١٨٩١ء میں کیا ۔ آپ نے یہ اعلان کیا کہ آپ کی ذات میں مہدی کے متعلق تمام پیش گوئیاں مکمل ہو گئی ہیں ،مگر مہدی کے جہادی پہلو کے متعلق سوچ کر آپ خوف سے کانپ جاتے ۔ آپ نے اپنے آپ کو ''عدم تشدد کا حامی مہدی'' قرار دیا جو زمین پر جنگ کو روکنے آیا تھا ۔آپ نے انگریزوں او رمسلمانوں کو یہ یقین دلانے کی سر توڑ کوشش کی کہ مہد ی کی عالمی فتوحات کی جو پیش گوئیاں ہیں وہ امن کی فتوحات ہیں ، جنگ کی نہیں ۔اپنی کتابوں میں آپ نے مسلمانوں کو مورد الزام ٹھہرایا کہ وہ ایک خونخوار جنگجو اور خونی مہدی کے تصور کو پروان چڑھارہے ہیں ،جو غیر مسلم یہودیوں اور عیسائیوں کو قتل کرے گا۔  ١  ایسا کوئی مہدی نہیں آ سکتا جو جہاد شروع کرے ۔ وہ ایک ابلاغ کا ر تو ہو سکتاہے ،سپاہی نہیں۔انگریزوں کے خلاف جنگ کا سوال ہی پید انہیں ہوسکتا تھا ،خواہ ہندوستان میں یااسلامی دُنیا میں کہیں او راس کی ضرورت پیش آئے ۔ 
	انیسویں صدی کے آخیر میں نو آبادیاتی قومیں ایشیا ء اور افریقہ میںنو آبادیوں کے لیے ہاتھ پائوں مار رہی تھیں فرانسیسی سامراج نے تیونس پر قبضہ کر لیا اور برطانیہ مصر لے گیا۔مصر کے معاملات میں برطانیہ کی مداخلت ١٨٧٥ء میں شروع ہوئی جب برطانوی وزیر اعظم ڈزرائیلی نے نہر سویز کے حصص خریدنے کے لیے بات چیت شروع کی ۔ اس کے بعد اگلی دہائی میں بھی انہوں نے ''پُرامن نفوذ پذیری '' جاری رکھی ، خد یواسماعیل نے نو آبادیاتی شکنجے سے جان چھڑانے کی کوشش کی،مگر ناکام رہا ۔ ١٨٧٩ء میں مصری فوج میںایک بغاوت ہوئی جو دبادی گئی۔ دوسال بعد کرنل احمد اعرابی نے مصری معاملات میں برطانوی مداخلت کے خلاف چند فوجی افسران او ر مذہبی رہنمائوں کے ساتھ مل کر ہتھیار اُٹھالیے۔ ١١ اور ١٢ جون کو اسکندریہ میں بلوہ ہوا ۔ ایک مہینے بعد برطانوی امیر البحر فریڈرک بی  کیمپ نے وہ کیاجسے بعد میں ولزلی نے ''اسکندریہ پر احمقانہ اور مجرمانہ بمباری ''کانام دیا گیا ۔لندن میں اعرابی کی جنگ آزادی کو ختم کرنے کے لیے گلیڈ سٹون حکومت نے فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا ۔ ستمبر ١٨٨٢ء میں فوج کے نائب سالار ولزلی کو طل کبیر کی جنگ میں شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جو کہ نہر سویز اور قاہرہ کے تقریباً وسط میں تھی ۔تاہم برطانوی فوجیںکامیاب رہیں اور کرنل احمد کی فوجیں جزیرہ سشیلز کی طرف ہٹ گئیں۔١٨٨٣ء میں برطانیہ نے مصرپر قبضہ کر لیا اوراس حقیقت کے باوجود کہ مصر ترکی سلطنت کا حصہ تھا،برطانیہ نے اس پر اپنا نو آبادی تسلط جاری رکھا ۔
     ١    مرزا غلام احمد''حقیقت المہدی ''قادیان ۔ ١٨٩٩ء ۔ صفحہ نمبر ٦۔ او ر '' محمد علی، مرزا غلام احمد'' لاہور۔١٩٦٧ء صفحہ نمبر ٥


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
128 اس شمارے میں 3 1
129 حرف آغاز 4 1
130 درس حديث 7 1
131 علم ِظاہری سیکھنے ہی سے آتا ہے، قاری کا مطلب 7 130
132 حکمت کا مطلب : 8 130
133 رات گزارنے کی اجازت اور دُعاء : 8 130
134 شروع وقت میں پڑھنے کی وجہ : 9 130
135 عشاء کے بعد گفت و شنید کی حیثیت : 9 130
136 عشا ء کی نماز میں تاخیر افضل ہے اور اس کی وجہ : 9 130
137 بعد عشاء علمی گفتگو : 10 130
138 تہجد کے وقت اُٹھنا : 10 130
139 خدمت میں پیش پیش : 10 130
140 طبیعتِ مبارکہ میں نفاست و پاکیزگی : 10 130
141 خدمت کاپھل : 10 130
142 قاری کامطلب : 11 130
143 کوفہ کے شخص کا قصہ : 11 130
144 بڑوں کو بھی معذرت کرنی چاہیے : 11 130
145 صحابہ کی احتیاط اور تعلیم کااصول : 12 130
146 خدائی حکمت : 12 130
147 دو قسم کے علوم : 12 130
148 اُستاذ کی تعظیم اور علم کی طلب : 13 130
149 علمی بلندی او ربڑوں کاقرب : 13 130
150 علمی امتحان : 13 130
151 حضرت عبدالرحمن ابن عوف کی بے نفسی : 14 130
152 تثبت نہ کہ بے اعتبار ی : 14 130
153 موزوں پرمسح اور حضرت سعد کا مقام : 14 130
154 حضرت عبدالرحمن بن عوف کی وصیت : 15 130
155 چہل احادیث متعلقہ رمضان و صیام 16 1
156 کی حفاظت :روزہ 17 155
157 قیام ِرمضان : 17 155
158 رمضان اور قرآن : 17 155
159 رمضان میںسخاوت : 18 155
160 روزہ افطار کرانا : 18 155
161 روزہ میں بُھول کر کھا پی لینا : 18 155
162 سحری کھانا : 18 155
163 افطار کرنا : 18 155
164 روزہ جسم کی زکٰوة ہے : 19 155
165 سردی میں روزہ : 19 155
166 جنابت روزہ کے منافی نہیں : 19 155
167 روزہ میں مسواک : 20 155
168 روزہ میںسُرمہ : 20 155
169 اگر روزہ دار کے پاس کھایا جائے : 20 155
170 آخر عشرہ میں عبادت کا خاص اہتمام : 20 155
171 شبِ قدر : 20 155
172 آخری رات میں بخششیں : 21 155
173 عید کا دن : 21 155
174 صدقہ فطر : 21 155
175 رمضان کے بعد دواہم کام : 21 155
176 رمضان المبارک کے چار اہم کام : 23 155
177 زکٰو ةاحکام اور مسائل 24 1
178 تعریف ،حکم اور شرطیں 27 177
179 تعریف : 27 177
180 حکم : 28 177
181 شرطیں : 28 177
182 مال ،زکٰوة او ر نصاب 28 177
183 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے : 28 177
184 سرکاری نوٹ : 28 177
185 جواہرات : 28 177
186 برتن اور مکانات وغیرہ : 28 177
187 مالِ تجارت : 29 177
188 نصاب کسے کہتے ہیں : 29 177
189 چاندی کا نصاب اور اس کی زکٰوة : 29 177
190 سونے کا نصاب اور اس کی زکٰوة : 29 177
191 تجارتی مال کا نصاب : 29 177
192 اصل کے بجائے قیمت : 29 177
193 ادُھورے نصاب : 30 177
194 زکٰوة کب ادا کی جائے : 31 177
195 نیت : 31 177
196 کیا بتانا ضروری ہے ؟ : 31 177
197 پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 31 177
198 مصارفِ زکٰوة 31 177
199 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں؟ : 32 177
200 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں : 32 177
201 کن کاموں میں زکٰوة کا مال خرچ کرنا جائز نہیں ہے : 32 177
202 طلبہ علوم : 33 177
203 زکٰوة کن کو دینا افضل ہے : 33 177
204 ادا ء زکٰوة کا طریقہ : 33 177
205 مالک مکان کب زکٰوة لے سکتا ہے کب نہیں لے سکتا : 33 177
206 اداء زکٰوة میں غلطی : 33 177
207 بیس رکعت تراویح 34 1
208 محدث صاحب کے دعوٰی کا پوسٹ مارٹم : 36 207
209 حدیث ابن عباس : 37 207
210 عہد فاروقی : 38 207
211 حضرت عطا کی شہادت : 41 207
212 اہل سنت و جماعت تمام احادیث پر عمل کرتے ہیں : 44 207
213 غیر مقلدین کے مشرب کی حقیقت ! 50 1
214 فہم حدیث 51 1
215 قیامت اور آخرت کی تفصیلات 51 214
216 قیامت کب آئے گی اس کا علم صرف اللہ تعالی کوہے کسی اور کو نہیں : 51 214
217 قیامت قریب ہے : 51 214
218 تحریک ِاحمدیت 53 1
219 مذہبی دعوئوں کی سیاست : 53 218
220 مہدی : 53 218
221 دینی مسائل 56 1
222 ( نجاستوں کا بیان ) 56 221
223 نجاست سے متعلق چند مسائل : 56 221
224 تقریظ وتنقید 58 1
225 حاصل مطالعہ 59 1
226 حسنِ سوال : 59 225
227 اہلِ بیت کا اندازِ سخاوت : 60 225
228 حضراتِ حسنین کا اندازِ تبلیغ : 63 225
229 وَالْکَاظِمِیْنَ الْغَیْظَ : 64 225
Flag Counter