Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہوراکتوبر 2002

¾اكستان Ù

55 - 65
کے بدلے چھ سو دینار (اشرفیاں) عطا کیں تو اپنی آنکھ کو ٹھنڈی رکھ پھر حضور  ۖ نے بھی یہی الفاظ ارشاد فرمائے من عا ملنا ربح۔ ربیع کہتے ہیں جب میں سو کر اُٹھا تو اس تھیلی کو کھولا اس میں چھ سو اشرفیاں تھیں ۔ (رشفةالساوی)  ٢
	ایک حدیث شریف میں آتا ہے حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضور اکرم  ۖ  کا ارشاد گرامی ہے کہ ''جب کوئی بیمار ہوتا ہے یا سفر میں جاتا ہے (اور اس کی بیماری یا سفر کی وجہ سے اس کے اورادو و ظائف رہ جاتے ہیں )تو اس کے نامۂ اعمال میں اُتنے اعمال کا ثواب لکھ دیا جاتاہے جو وہ حالتِ قیام اور تندرستی کے زمانہ میں کیا کرتا تھا ''  ٣       
	اسی طرح ایک اور حدیث میں آتا ہے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں حضور اکرم  ۖ  نے معتکف کے بارے میں فرمایا کہ معتکف گناہوں سے محفوظ رہتا ہے اور اس کے لیے نیکیوں کا سلسلہ تمام نیکی کرنے والوںکی مانند جاری رہتاہے''  ٤   مطلب (واللہ اعلم) یہ ہے کہ معتکف شخص اعتکاف کی وجہ سے جن جن اعمال سے رہ جاتاہے کہ اعتکاف سے پہلے تو وہ کرتا تھا اب اعتکاف کی وجہ سے نہیں کر سکتا مثلاً پہلے مریض کی عیادت ، فوت شدہ کی تعزیت ،حاجت مند کی ضرورت کے لیے جایا کرتا تھا اب نہیں جا سکتا تو اسے اعتکاف کے زمانہ میں ان اعمال کا ثواب بھی دے دیا جاتا ہے، بظاہر یہی لگتا ہے کہ اس اجرو ثواب کے ملنے میں جہاں اللہ کے فضل وکرم کا تعلق ہے وہیں اس بندہ کی نیت و ارادہ کا بھی دخل ہے۔
ایک نصرانی راہب کے ایمان لانے کا واقعہ  :
''حضرت ابراہیم خواص کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ جنگل میں جارہا تھا راستہ میں ایک نصرانی راہب مجھے ملاجس کی کمر میں زُنَّار(پٹکہ یا دھاگہ وغیرہ جو کفر کی علامت کے طورپر کافرباندھتے ہیں)بندھ رہا تھا اُس نے میرے ساتھ رہنے کی خواہش ظاہر کی (کافرفقیر اکثر مسلمان فقراء کی خدمت میں رہتے چلے آئے ہیں )۔ میںنے ساتھ لے لیا، ساتھ دن تک ہم چلتے رہے (نہ کھانا نہ پینا ) ساتویں دن اُس نصرانی نے کہا اے محمدی کچھ اپنی فتوحات دکھاو( کئی دن ہو گئے کچھ کھایا نہیں) میں نے اللہ تعالی شانہ سے دعا کی کہ یا اللہ اس کافر کے سامنے مجھے ذلیل نہ فرما میں نے دیکھا کہ فوراً ایک خوان سامنے رکھا گیا جس میں روٹیاں ،بھنا ہوا گوشت اورترو تازہ کھجوریں اور 
پانی کا لوٹا رکھا ہواتھا ہم دونوں نے کھایا پانی پیا اور چل دیے ،سات دن تک چلتے رہے ۔ساتویں 
    ٢     فضائل صدقات  ص٢٢١     ٣    بخاری شریف   بحوالہ مشکٰوة ص١٣٥    ٤     ابن ماجہ  ص  ١٨٣ ، مشکٰوة  ص ١٨٣

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
68 اس شمارے میں 3 1
69 حرف آغاز 4 1
70 درس حديث 6 1
71 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کا سبب بداعمالیاں ہیں نہ کہ مذہب 6 70
72 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کے اسباب : 7 70
73 اسلام سے غفلت کا نتیجہ : 7 70
74 پاکستان بناتے وقت دو قسم کی سوچ : 7 70
75 ''سر ''کے خطاب یافتہ حکمران : 8 70
76 اغراض پرستی کا وبال : 8 70
77 پاکستان میں اسلام پر عمل نہیں ہوا بلکہ دھوکہ ہوا : 9 70
78 اسلام کا مطلب : 9 70
79 مثال سے وضاحت : 9 70
80 موجودہ عدالتی طریقہ : 10 70
81 اسلامی طریقہ : 10 70
82 حاکم خدا کا نمائندہ ہوتا ہے : 11 70
83 مدنیہ منورہ کے قاضی سے ملاقات : 11 70
84 ذوالحلیفہ کے پانی کی برکت : 11 70
85 جج بھی اور بے خوف بھی : 12 70
86 اللہ کی نمائندگی کا فائدہ : 12 70
87 جج کے اخلاقی فرائض : 13 70
88 ترغیب و ترہیب : 13 70
89 اسلام کو کبھی زوال نہیں ہوا : 14 70
90 سائنسی ترقی مشکل نہیں ہے : 14 70
91 پاکستان اور گائیڈڈ میزائیل : 14 70
92 پاکستان سب سے آگے ہوتامگر پاکستان کی بد قسمتی : 15 70
93 غلطی فہمی : 15 70
94 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟اور سدباب کیا ہے؟ 16 1
95 ازالہ شبہات : 16 94
96 فرقہ واریت کی قسمیں : 25 94
97 دُعائے مشائخ درشب براء ت 27 1
98 دینی مسائل 29 1
99 ( نجاستوں کا بیان ) 29 98
100 نجاست ِغلیظہ : 29 98
101 نجاست ِخفیفہ : 29 98
102 نجاستوں کاحکم : 30 98
103 نجاست لگی چیزوں کے پاک کرنے کا طریقہ : 30 98
104 (١) دھونا : 30 98
105 (٢) پونچھنا : 31 98
106 (٣) خشک ہو کر اُس کا اثر جاتے رہنا : 34 98
107 (٤) جلانا : 34 98
108 (٥) حقیقت کا بدل جانا : 34 98
109 (٦) چمڑے کا دباغت سے پاک ہونا : 35 98
110 (٧) ذبح سے پاک ہونا : 35 98
111 (٨) مَلنا کُھرچنا : 35 98
112 (٩) گِھسنااور رگڑنا : 35 98
113 متفرقات : 35 98
114 صدائے سحر شمس دیوبندی 37 1
115 فہم حدیث 39 1
116 نبوت و رسالت 39 115
117 نبوت کے دلائل : 39 115
118 ختم نبوت : 39 115
119 نبوت کے اثرات : 40 115
120 اللہ اور رسول کے ساتھ محبت کا تعلق : 44 115
121 نبی ۖ کی تعریف و تعظیم میں غلو سے ممانعت : 46 115
122 انبیاء کی عالم برزخ میں حیات کی کیفیت : 47 115
123 انبیا ء علیہم السلام کا ترکہ صدقہ ہوتا ہے : 50 115
124 حاصل مطالعہ 51 1
125 اِنَّمَاا لْاَعْمَالُ بِالنِّیََّاتِ : 51 124
126 ایک بنی اسرائیلی کے صدقہ کرنے کا واقعہ : 51 124
127 سادات کے ساتھ نیکی کا صلہ : 52 124
128 تحریک احمدیت 57 1
129 مذہبی مباحث پر ایک یادداشت : 57 128
130 تقريظ وتنقيد 61 1
131 اب تو اُٹھ جائو ! 37 114
Flag Counter