Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہوراکتوبر 2002

اكستان

8 - 65
جائے تو غلبہ اتفاق سے ان لوگوں کا ہو گیا یہاں وہ حکمران جنہوں نے انگریز کا مقابلہ کیاہو قربانیاںدی ہوں ان کے پختہ نظریات قائم ہوئے ہوں وہ لوگ حکومت پر نہیں آئے۔
''سر ''کے خطاب یافتہ حکمران  :
	حکومت پروہ لوگ آئے ہیں جو ہمیشہ انگریز کے آگے جھکے رہے ہیں چاہے وہ خطاب یافتہ ہوں ''سر'' ہوںچاہے وہ بڑے بڑے زمیندار ہوںاور چاہے وہ بڑے بڑے تاجر ہوں یا بڑے بڑے عہدوں پر ترقی یافتہ ہوں وہ طبقہ تھا ان کا رخ ہمیشہ جیسے قبلہ کی طرف رہتا ہے ایک مسلمان کا اس طرح سے ان کا رُخ انگریز کی طرف رہا ہے ۔اب بتائیے کہ جب یہاں اُس عنصر کا غلبہ ہوگیا جو دُنیا برائے دُنیا اور دین بھی برائے دُنیا جب اُن کی اپنی حکومت خطرہ میں ہوتی  توکہتے تھے کہ اسلام خطرہ میں ہے اپنی حکومت خطرہ میں ہوتی تھی تو کہتے تھے کہ ملک خطرہ میںہے حقیقتًا مُراد اسلام سے اور ملک سے خود تھے کہ ہم خطرہ میں ہیں ۔اس طرح کا سلسلہ جب چلتا ہی رہا ایک طویل عرصہ تو اُ س کے اثرات مرتب ہوئے ورنہ ایک حصہ یہ (مغربی پاکستان ) ایک حصہ وہ (مشرقی پاکستان) یہاں بری رابطہ تو ہے ہی نہیں سمندر ہے تو بیچ میں دوسرے ملک کے سمندر آتے ہیں ہوائی راستہ ہے تو بیچ میں دوسرا ملک آتا ہے ز بان ان کی یہ نہیں جو یہاں ہے رہن سہن کا فرق آداب کا فرق آب وہوا کا فرق تمام چیزوں کا فرق ہے پھر بھی وہ ساتھ لگے رہے ۔
اغراض پرستی کا وبال  :
	مگر جب یہ ہوا کہ دُنیا برائے دُنیا کا فلسفہ چل پڑا اور دیکھا کہ دین بھی برائے دُ نیا ہے تو پھر اُن لوگوں پراور طرح کے آثار نمودار ہونے شروع ہوئے ۔اُنہوں نے بھی پھر اپنی اغرا ض دیکھیں اور اُنھوں نے پھر علیحدگی کا مطالبہ کیا اور اُس میں وہ کامیاب ہو گئے اُس علیحدگی کے مطالبہ کو دبانا چاہا اب دبانے کے لیے کیا چیز ہو سکتی ہے وہ تو قربانی دے کر ادھر ساتھ لگے ہوئے تھے تو قربانی کو قائم رکھنے والی چیز تودین ہوتا ہے اگر وہ ہوتا ہے تووہ ساتھ رہتے ،وہ یہاں تھا ہی نہیں تو آدھے آدھے حصے کٹے ہوئے ہیں۔ بنگال اتنا بڑا آباد صوبہ آبادی کے لحاظ سے گھنی آبادی والا صوبہ آدھا اِدھر آدھااُدھر،پنجاب آدھا ادھر آدھا اُدھر، کشمیر آدھا ادھر آدھااُدھرتو ان تمام چیزوں کو برداشت کیا اعزاء و اقرباء کی جدائی بھی برداشت کی۔کشمیر والے آدھے اِدھر ہیں آدھے اُدھر ہیں رشتہ دار بھی ادھر ہیں اور اُدھر ہیں ،پنجاب کا ایک حصہ ایسا ہے جو خالی ہو گیا وہ اِدھر آ گئے یا اُدھر کی طرف کہیں چلے گئے، بنگال میں بھی یہی صورت آدھے اِدھر آدھے اُدھر ،آسام میں بھی یہی ہے بلکہ شہر بھی ایساہی ہے سلہٹ شہر تقسیم ہوا ہے ۔یہ چیز اس طرح کی پیدا ہوئی تھی اسلام کے نام پر پھر چلتی رہی ایک عرصہ تک

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
68 اس شمارے میں 3 1
69 حرف آغاز 4 1
70 درس حديث 6 1
71 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کا سبب بداعمالیاں ہیں نہ کہ مذہب 6 70
72 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کے اسباب : 7 70
73 اسلام سے غفلت کا نتیجہ : 7 70
74 پاکستان بناتے وقت دو قسم کی سوچ : 7 70
75 ''سر ''کے خطاب یافتہ حکمران : 8 70
76 اغراض پرستی کا وبال : 8 70
77 پاکستان میں اسلام پر عمل نہیں ہوا بلکہ دھوکہ ہوا : 9 70
78 اسلام کا مطلب : 9 70
79 مثال سے وضاحت : 9 70
80 موجودہ عدالتی طریقہ : 10 70
81 اسلامی طریقہ : 10 70
82 حاکم خدا کا نمائندہ ہوتا ہے : 11 70
83 مدنیہ منورہ کے قاضی سے ملاقات : 11 70
84 ذوالحلیفہ کے پانی کی برکت : 11 70
85 جج بھی اور بے خوف بھی : 12 70
86 اللہ کی نمائندگی کا فائدہ : 12 70
87 جج کے اخلاقی فرائض : 13 70
88 ترغیب و ترہیب : 13 70
89 اسلام کو کبھی زوال نہیں ہوا : 14 70
90 سائنسی ترقی مشکل نہیں ہے : 14 70
91 پاکستان اور گائیڈڈ میزائیل : 14 70
92 پاکستان سب سے آگے ہوتامگر پاکستان کی بد قسمتی : 15 70
93 غلطی فہمی : 15 70
94 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟اور سدباب کیا ہے؟ 16 1
95 ازالہ شبہات : 16 94
96 فرقہ واریت کی قسمیں : 25 94
97 دُعائے مشائخ درشب براء ت 27 1
98 دینی مسائل 29 1
99 ( نجاستوں کا بیان ) 29 98
100 نجاست ِغلیظہ : 29 98
101 نجاست ِخفیفہ : 29 98
102 نجاستوں کاحکم : 30 98
103 نجاست لگی چیزوں کے پاک کرنے کا طریقہ : 30 98
104 (١) دھونا : 30 98
105 (٢) پونچھنا : 31 98
106 (٣) خشک ہو کر اُس کا اثر جاتے رہنا : 34 98
107 (٤) جلانا : 34 98
108 (٥) حقیقت کا بدل جانا : 34 98
109 (٦) چمڑے کا دباغت سے پاک ہونا : 35 98
110 (٧) ذبح سے پاک ہونا : 35 98
111 (٨) مَلنا کُھرچنا : 35 98
112 (٩) گِھسنااور رگڑنا : 35 98
113 متفرقات : 35 98
114 صدائے سحر شمس دیوبندی 37 1
115 فہم حدیث 39 1
116 نبوت و رسالت 39 115
117 نبوت کے دلائل : 39 115
118 ختم نبوت : 39 115
119 نبوت کے اثرات : 40 115
120 اللہ اور رسول کے ساتھ محبت کا تعلق : 44 115
121 نبی ۖ کی تعریف و تعظیم میں غلو سے ممانعت : 46 115
122 انبیاء کی عالم برزخ میں حیات کی کیفیت : 47 115
123 انبیا ء علیہم السلام کا ترکہ صدقہ ہوتا ہے : 50 115
124 حاصل مطالعہ 51 1
125 اِنَّمَاا لْاَعْمَالُ بِالنِّیََّاتِ : 51 124
126 ایک بنی اسرائیلی کے صدقہ کرنے کا واقعہ : 51 124
127 سادات کے ساتھ نیکی کا صلہ : 52 124
128 تحریک احمدیت 57 1
129 مذہبی مباحث پر ایک یادداشت : 57 128
130 تقريظ وتنقيد 61 1
131 اب تو اُٹھ جائو ! 37 114
Flag Counter