Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہوراکتوبر 2002

اكستان

4 - 65
حرف آغاز
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم امابعد!
	١٠ ستمبرکے روز نا موںکے مطابق اے آر وائی  ٹی وی کے پروگرام نیوز اینڈ ویوز میں برطانوی اخبار کے حوالہ سے بتایا گیا ہے کہ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ہونے والے بم دھماکوں میں برطانوی سفارتخانہ ملوث ہے دستاویز ات کے مطابق اس جرم میں پانچ برطانوی ،ایک کینیڈین او رایک بیلجیئن باشندے گرفتار کئے گئے ہیں۔
	برطانیہ کی جانب سے کسی ملک میں غارت گردی کی کارروائی کرنا یا اس کی سر پرستی کرنا کوئی نئی یا تعجب کی چیز نہیں ہے یہ چیز تو برطانوی سُورمائوں کے خمیر میں داخل ہے ۔یہ وہ قوم ہے جو ایسٹ انڈیا کمپنی کے تجارتی لبادہ میں ڈاکو بن کر ہندوستان میں داخل ہوئی اور پورے برصغیر کو دیمک کی طرح چاٹ گئی اور اپنے پیچھے نہ ختم ہونے والے قومی ،لسانی اور علاقائی مسائل پیدا کر گئی تاکہ آئندہ پنپنے کے امکانات کو کم تر کر دیا جائے۔ یہی وہ قوم ہے جس نے سازش کرکے خلافتِ عثمانیہ کو پارہ پارہ کیا۔ عربوں میں باہم نفرت کو ہوا دے کر درجنوں غیر مستحکم ریاستوں میں تقسیم کر دیا ان کے بیچ اسرائیل نامی یہودی ریاست قائم کی جس کی شرارتوں سے پوری دُنیا غیر محفوظ ہوتی چلی جا رہی ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ یہ ملک عالمی سطح پر دہشت گردی اور ناانصافیوں کی روِش پر تقریباً ڈیڑہ سو سال سے چل رہا ہے بعد ازاں اُن تمام سرگرمیوں میں امریکہ اس کا برابر شریک چلا آرہاہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
68 اس شمارے میں 3 1
69 حرف آغاز 4 1
70 درس حديث 6 1
71 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کا سبب بداعمالیاں ہیں نہ کہ مذہب 6 70
72 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کے اسباب : 7 70
73 اسلام سے غفلت کا نتیجہ : 7 70
74 پاکستان بناتے وقت دو قسم کی سوچ : 7 70
75 ''سر ''کے خطاب یافتہ حکمران : 8 70
76 اغراض پرستی کا وبال : 8 70
77 پاکستان میں اسلام پر عمل نہیں ہوا بلکہ دھوکہ ہوا : 9 70
78 اسلام کا مطلب : 9 70
79 مثال سے وضاحت : 9 70
80 موجودہ عدالتی طریقہ : 10 70
81 اسلامی طریقہ : 10 70
82 حاکم خدا کا نمائندہ ہوتا ہے : 11 70
83 مدنیہ منورہ کے قاضی سے ملاقات : 11 70
84 ذوالحلیفہ کے پانی کی برکت : 11 70
85 جج بھی اور بے خوف بھی : 12 70
86 اللہ کی نمائندگی کا فائدہ : 12 70
87 جج کے اخلاقی فرائض : 13 70
88 ترغیب و ترہیب : 13 70
89 اسلام کو کبھی زوال نہیں ہوا : 14 70
90 سائنسی ترقی مشکل نہیں ہے : 14 70
91 پاکستان اور گائیڈڈ میزائیل : 14 70
92 پاکستان سب سے آگے ہوتامگر پاکستان کی بد قسمتی : 15 70
93 غلطی فہمی : 15 70
94 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟اور سدباب کیا ہے؟ 16 1
95 ازالہ شبہات : 16 94
96 فرقہ واریت کی قسمیں : 25 94
97 دُعائے مشائخ درشب براء ت 27 1
98 دینی مسائل 29 1
99 ( نجاستوں کا بیان ) 29 98
100 نجاست ِغلیظہ : 29 98
101 نجاست ِخفیفہ : 29 98
102 نجاستوں کاحکم : 30 98
103 نجاست لگی چیزوں کے پاک کرنے کا طریقہ : 30 98
104 (١) دھونا : 30 98
105 (٢) پونچھنا : 31 98
106 (٣) خشک ہو کر اُس کا اثر جاتے رہنا : 34 98
107 (٤) جلانا : 34 98
108 (٥) حقیقت کا بدل جانا : 34 98
109 (٦) چمڑے کا دباغت سے پاک ہونا : 35 98
110 (٧) ذبح سے پاک ہونا : 35 98
111 (٨) مَلنا کُھرچنا : 35 98
112 (٩) گِھسنااور رگڑنا : 35 98
113 متفرقات : 35 98
114 صدائے سحر شمس دیوبندی 37 1
115 فہم حدیث 39 1
116 نبوت و رسالت 39 115
117 نبوت کے دلائل : 39 115
118 ختم نبوت : 39 115
119 نبوت کے اثرات : 40 115
120 اللہ اور رسول کے ساتھ محبت کا تعلق : 44 115
121 نبی ۖ کی تعریف و تعظیم میں غلو سے ممانعت : 46 115
122 انبیاء کی عالم برزخ میں حیات کی کیفیت : 47 115
123 انبیا ء علیہم السلام کا ترکہ صدقہ ہوتا ہے : 50 115
124 حاصل مطالعہ 51 1
125 اِنَّمَاا لْاَعْمَالُ بِالنِّیََّاتِ : 51 124
126 ایک بنی اسرائیلی کے صدقہ کرنے کا واقعہ : 51 124
127 سادات کے ساتھ نیکی کا صلہ : 52 124
128 تحریک احمدیت 57 1
129 مذہبی مباحث پر ایک یادداشت : 57 128
130 تقريظ وتنقيد 61 1
131 اب تو اُٹھ جائو ! 37 114
Flag Counter