Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہوراکتوبر 2002

اكستان

12 - 65
میں پانی گدلا آتا ہے او ر اس پانی کو انھوں نے پیا اورخوشی سے پیا تو اس خیال سے پیا جو خیال ان کو تجربہ سے حاصل ہوا تھا میرے لیے پھر انھوں نے ملازم سے چائے بنوانی چاہی،ملازم نے اتنے عرصہ میں کہہ دیاکہ میںجا رہا ہوں وہ بھی چلا گیا اب وہ تھے اور میں تھا اور ان کی گاڑی تھی باقی سارا جنگل تھا تو انھوںنے اپنے آپ چائے بنائی پودینہ وہاں لگا رکھا تھا وہ توڑا وہ اس میں ڈالا سادی چائے بنائی ،یہی وہ لوگ پسند کرتے ہیں تو اس درمیان میں وہ کہنے لگے کہ میرا پیشہ اب ایسا ہو گیا ہے ذمہ دار ی اس قسم کی ہو گئی ہے کہ میں لوگوں سے عام طور پر مل بھی نہیںسکتا اور بغیر ملے رہ بھی نہیں سکتا تو اس لیے میں نے یہاں زمین لے لی اور اب میں یہاں آتا ہوں اور گھر والوں سمیت آجاتا ہوں اور چاندنی رات ہوتی ہے رات گئے واپس چلا جاتا ہوں اور کبھی ایسے ہوتا ہے کہ بس یہیں ہم سو بھی جاتے ہیں صبح جاتے ہیں ۔
جج بھی اور بے خوف بھی  :
	میں نے ان سے پوچھا کہ مدنیہ شریف میں کل چار جج ہیں تو ان میں قتل کے کیس بھی ہوتے ہیں چوری کے بھی ہوتے ہیںاو ر بھی ہوتے ہیں تو کیا آپ کو کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوتا۔ انھوں نے کہا کوئی خطرہ نہیں میں نے کہا کہ آپ یہ جو کیس کرتے ہیں ان میں کوئی دُشمنی نہیںچلتی ۔کہنے لگے نہیں کیونکہ میرا تو اپناخیال یہ تھا کہ ہمارے ہاں اگر کوئی جج ایسے کرے کہ آبادی سے الگ جہاں بالکل آبادی نہ ہو وہاں جاکر رات گزارے ۔آبادی ہو وہاں پانچ پانچ چھ چھ میل دور   جنگل ہی جنگل ہو وہاں رات گزارے مع بیوی بچوں کے مع کار کے تو صبح کو وہ نہ خود ہو گا نہ بیوی بچے ہوں گے اور نہ کار ہوگی وہاں کچھ بھی نہیں ملے گا۔ میںنے اُن سے پوچھا انھوں نے کہا نہیںیہاں تو ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی۔
اللہ کی نمائندگی کا فائدہ  :
	اس واسطے کہ ہم تو کچھ کرتے ہی نہیں اپنے پاس سے وہ جو محرم آتا ہے وہ بھی سمجھتا ہے کہ یہ مجھے خدا کا حکم سنا رہا ہے ہم بھی یہ سمجھتے ہیںکہ اُسے خدا کا حکم سنا رہے ہیں۔ پھر اُنہوں نے کچھ کیس سنائے اس طرح کے اس میں مجرم کا اقرار کرنا خود رضا مند ہو جانا سزا کے لیے وغیرہ وغیرہ ۔میں نے ان سے کہا بھی تھا کہ آپ مجھے لکھ کربھجوا دیاکریں ہم انہیں وہاں شائع کرتے رہیں گے تاکہ لوگوں کو پتا چلے کہ اسلام میں اس طرح سے فیصلے ہوتے ہیں اور انصاف ہوتا ہے عدل ہوتا ہے ہمیں اسلامی نظام پھیلانے کے مطالبہ میں مدد ملے گی لوگوں کو مائل کرنے اور سمجھانے میں مددملے گی لیکن وہ ایسا نہیںکرسکے۔ پھر میں نے اُن کو خط بھی لکھا یاددہانی کا،لیکن معلوم ہوتا ہے کہ انھیں لکھنے کا موقع نہیں ملتا ہو گا ۔ اس وقت انھوں نے جو واقعات سنائے تھے وہ بہت سارے تھے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
68 اس شمارے میں 3 1
69 حرف آغاز 4 1
70 درس حديث 6 1
71 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کا سبب بداعمالیاں ہیں نہ کہ مذہب 6 70
72 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کے اسباب : 7 70
73 اسلام سے غفلت کا نتیجہ : 7 70
74 پاکستان بناتے وقت دو قسم کی سوچ : 7 70
75 ''سر ''کے خطاب یافتہ حکمران : 8 70
76 اغراض پرستی کا وبال : 8 70
77 پاکستان میں اسلام پر عمل نہیں ہوا بلکہ دھوکہ ہوا : 9 70
78 اسلام کا مطلب : 9 70
79 مثال سے وضاحت : 9 70
80 موجودہ عدالتی طریقہ : 10 70
81 اسلامی طریقہ : 10 70
82 حاکم خدا کا نمائندہ ہوتا ہے : 11 70
83 مدنیہ منورہ کے قاضی سے ملاقات : 11 70
84 ذوالحلیفہ کے پانی کی برکت : 11 70
85 جج بھی اور بے خوف بھی : 12 70
86 اللہ کی نمائندگی کا فائدہ : 12 70
87 جج کے اخلاقی فرائض : 13 70
88 ترغیب و ترہیب : 13 70
89 اسلام کو کبھی زوال نہیں ہوا : 14 70
90 سائنسی ترقی مشکل نہیں ہے : 14 70
91 پاکستان اور گائیڈڈ میزائیل : 14 70
92 پاکستان سب سے آگے ہوتامگر پاکستان کی بد قسمتی : 15 70
93 غلطی فہمی : 15 70
94 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟اور سدباب کیا ہے؟ 16 1
95 ازالہ شبہات : 16 94
96 فرقہ واریت کی قسمیں : 25 94
97 دُعائے مشائخ درشب براء ت 27 1
98 دینی مسائل 29 1
99 ( نجاستوں کا بیان ) 29 98
100 نجاست ِغلیظہ : 29 98
101 نجاست ِخفیفہ : 29 98
102 نجاستوں کاحکم : 30 98
103 نجاست لگی چیزوں کے پاک کرنے کا طریقہ : 30 98
104 (١) دھونا : 30 98
105 (٢) پونچھنا : 31 98
106 (٣) خشک ہو کر اُس کا اثر جاتے رہنا : 34 98
107 (٤) جلانا : 34 98
108 (٥) حقیقت کا بدل جانا : 34 98
109 (٦) چمڑے کا دباغت سے پاک ہونا : 35 98
110 (٧) ذبح سے پاک ہونا : 35 98
111 (٨) مَلنا کُھرچنا : 35 98
112 (٩) گِھسنااور رگڑنا : 35 98
113 متفرقات : 35 98
114 صدائے سحر شمس دیوبندی 37 1
115 فہم حدیث 39 1
116 نبوت و رسالت 39 115
117 نبوت کے دلائل : 39 115
118 ختم نبوت : 39 115
119 نبوت کے اثرات : 40 115
120 اللہ اور رسول کے ساتھ محبت کا تعلق : 44 115
121 نبی ۖ کی تعریف و تعظیم میں غلو سے ممانعت : 46 115
122 انبیاء کی عالم برزخ میں حیات کی کیفیت : 47 115
123 انبیا ء علیہم السلام کا ترکہ صدقہ ہوتا ہے : 50 115
124 حاصل مطالعہ 51 1
125 اِنَّمَاا لْاَعْمَالُ بِالنِّیََّاتِ : 51 124
126 ایک بنی اسرائیلی کے صدقہ کرنے کا واقعہ : 51 124
127 سادات کے ساتھ نیکی کا صلہ : 52 124
128 تحریک احمدیت 57 1
129 مذہبی مباحث پر ایک یادداشت : 57 128
130 تقريظ وتنقيد 61 1
131 اب تو اُٹھ جائو ! 37 114
Flag Counter