Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہوراکتوبر 2002

اكستان

27 - 65
١٥شعبان المبارک
دُعائے مشائخ درشب براء ت
	مشائخ سے شبِ براء ت کے سلسلہ میں ایک دُعا منقول ہے جو پندھوریں شب کو کی جاتی ہے ۔مولانا سیدعبدالحی سابق ناظم ندوةالعلماء لکھنؤ (والد بزرگوار حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی  )نے اس پر کچھ روشنی ڈالی ہے ۔وہ لکھتے ہیں کہ  :
	''شعبان کی پندرھویں شب کو نماز پڑھنا اور دن کو روزہ رکھنا مسنون ہے ۔ حدیث میں آیا ہے کہ اللہ تعالی اس مبارک شب میں آسمان ِدُنیا سے غروب آفتاب سے صبح صادق تک تجلی فرماتاہے اور ارشاد ہوتا ہے کہ جو شخص اپنے گناہوں کو بخشوا نا چاہتاہے وہ آئے میں اُس کے گناہوں کو بخش دوں گا۔ جو شخص رزق حاصل کرنا چاہتاہے میں اُس کو روزی دوں گا۔جو کسی مصیبت میں مبتلا ہو اُس کو تندرست کروں گا''۔ 
	بزرگوں سے ثابت ہے کہ وہ شب براء ت کو نمازِ مغرب کے بعد سُورہ یٰسین تین بار پڑھتے ہیں ۔اول بار عمر درازی کی نیت سے ،دوسری بار بلائوں کے دفع کرنے کے واسطے ،تیسری بار خدا کے سوا کسی اور کا محتاج نہ ہونے کے لیے اورہر بار سُورہ یٰسین کے بعد ذیل کی دُعا ایک بارپڑھتے ہیں ۔اِس دُعاء کی برکت سے اللہ تعالی اُن کی حاجت روائی فرماتا ہے اور سال بھر تک تمام مصیبتوںسے محفوظ رکھتا ہے ۔مجھ کو مشائخ سے دُعا پہنچی ہے میں تمام مسلمانوں کو جو اس کے پڑھنے کے خواہش مند ہوںاجازت دیتاہوں۔	احقر نفیس الحسینی
اَللّٰھُمَّ یَاذَاالْمَنِّ َولَا یُمَنُّ عَلَیْکَ یَاذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ یَاذَاالطَّوْلِ وَالْاِنْعَامِ لَآاِلٰہَ اِلَّآاَنْتَ ظَھْرَاللَّاجِئِیْنَ وَجَارَ الْمُسْتَجِیْرِیْنَ وَاَمَانَ الْخَائِفِیْنَ اَللّٰھُمَّ اِنْ کُنْتَ کَتَبْتَنِیْ عِنْدَ کَ ِفیْ اُمِّ الْکِتَابِ شَقِیّاً اَوْ مَحْرُوْماً اَوْ مَطْرُوْدًا اَوْ مُقْتَرًا عَلَیَّ فِی الرِّزْقِ فَامْحُ اَللّٰھُمَّ بِفَضْلِکَ شَقَاوَتِیْ وَحِرْمَانِیْ وَطَرْدِیْ وَ اقْتَارِ رِزْقِیْ وَاَثْبِتْنِیْ عِنْدَکَ فِیْ اُمِّ الْکِتَابِ سَعِیْداً مَّرْ ُزوْقًا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
68 اس شمارے میں 3 1
69 حرف آغاز 4 1
70 درس حديث 6 1
71 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کا سبب بداعمالیاں ہیں نہ کہ مذہب 6 70
72 مسلمانوں کی حکومتوں کے زوال کے اسباب : 7 70
73 اسلام سے غفلت کا نتیجہ : 7 70
74 پاکستان بناتے وقت دو قسم کی سوچ : 7 70
75 ''سر ''کے خطاب یافتہ حکمران : 8 70
76 اغراض پرستی کا وبال : 8 70
77 پاکستان میں اسلام پر عمل نہیں ہوا بلکہ دھوکہ ہوا : 9 70
78 اسلام کا مطلب : 9 70
79 مثال سے وضاحت : 9 70
80 موجودہ عدالتی طریقہ : 10 70
81 اسلامی طریقہ : 10 70
82 حاکم خدا کا نمائندہ ہوتا ہے : 11 70
83 مدنیہ منورہ کے قاضی سے ملاقات : 11 70
84 ذوالحلیفہ کے پانی کی برکت : 11 70
85 جج بھی اور بے خوف بھی : 12 70
86 اللہ کی نمائندگی کا فائدہ : 12 70
87 جج کے اخلاقی فرائض : 13 70
88 ترغیب و ترہیب : 13 70
89 اسلام کو کبھی زوال نہیں ہوا : 14 70
90 سائنسی ترقی مشکل نہیں ہے : 14 70
91 پاکستان اور گائیڈڈ میزائیل : 14 70
92 پاکستان سب سے آگے ہوتامگر پاکستان کی بد قسمتی : 15 70
93 غلطی فہمی : 15 70
94 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟اور سدباب کیا ہے؟ 16 1
95 ازالہ شبہات : 16 94
96 فرقہ واریت کی قسمیں : 25 94
97 دُعائے مشائخ درشب براء ت 27 1
98 دینی مسائل 29 1
99 ( نجاستوں کا بیان ) 29 98
100 نجاست ِغلیظہ : 29 98
101 نجاست ِخفیفہ : 29 98
102 نجاستوں کاحکم : 30 98
103 نجاست لگی چیزوں کے پاک کرنے کا طریقہ : 30 98
104 (١) دھونا : 30 98
105 (٢) پونچھنا : 31 98
106 (٣) خشک ہو کر اُس کا اثر جاتے رہنا : 34 98
107 (٤) جلانا : 34 98
108 (٥) حقیقت کا بدل جانا : 34 98
109 (٦) چمڑے کا دباغت سے پاک ہونا : 35 98
110 (٧) ذبح سے پاک ہونا : 35 98
111 (٨) مَلنا کُھرچنا : 35 98
112 (٩) گِھسنااور رگڑنا : 35 98
113 متفرقات : 35 98
114 صدائے سحر شمس دیوبندی 37 1
115 فہم حدیث 39 1
116 نبوت و رسالت 39 115
117 نبوت کے دلائل : 39 115
118 ختم نبوت : 39 115
119 نبوت کے اثرات : 40 115
120 اللہ اور رسول کے ساتھ محبت کا تعلق : 44 115
121 نبی ۖ کی تعریف و تعظیم میں غلو سے ممانعت : 46 115
122 انبیاء کی عالم برزخ میں حیات کی کیفیت : 47 115
123 انبیا ء علیہم السلام کا ترکہ صدقہ ہوتا ہے : 50 115
124 حاصل مطالعہ 51 1
125 اِنَّمَاا لْاَعْمَالُ بِالنِّیََّاتِ : 51 124
126 ایک بنی اسرائیلی کے صدقہ کرنے کا واقعہ : 51 124
127 سادات کے ساتھ نیکی کا صلہ : 52 124
128 تحریک احمدیت 57 1
129 مذہبی مباحث پر ایک یادداشت : 57 128
130 تقريظ وتنقيد 61 1
131 اب تو اُٹھ جائو ! 37 114
Flag Counter