Deobandi Books

منشیات اور شراب ۔ اسباب و محرکات ۔ شرعی ہدایات ۔ سدباب کی تدبیریں

24 - 73
نہیں ، پھر اسی وقت انہوں نے شراب سے توبہ کی اور عہد کیا کہ جوچیز بہن بیٹی اور بیوی میں فرق سے محروم کردے اس کو ہمیشہ کے لئے حرام سمجھیں گے اور کبھی ہاتھ نہیں لگائیں گے۔ (المستطرف/۴۷۰)
امریکی محکمہ انصاف کے بیورو آف جسٹس کے ایک سروے کے مطابق صرف ۱۹۹۶ء میں امریکہ میں یومیہ زنا بالجبر کے۲۷۱۳ واقعات پیش آئے، ان زانیوں کی اکثریت نشہ میں مدہوش پائی گئی، اعداد و شمار کے مطابق امریکی معاشرہ میں ہر ۱۲؍ میں سے ایک شخص اپنی محرم خواتین سے زنا کے جرم میں ملوث ہوتا ہے،ایسے تمام واقعات میں دونوں فریق یا ایک فریق کم از کم نشہ میں ہوتے ہیں ۔(اسلام پر چالیس اعتراضات کے عقلی ونقلی جواب:ڈاکٹر ذاکر نائک:۱۰۰)
واقعہ یہی ہے کہ شراب کا نشہ انسان کو عقل سے اس طرح محروم کردیتا ہے کہ اس میں خیر و شر، اچھے برے، حتی کی بیوی اور بہن تک میں امتیاز کی صلاحیت باقی نہیں رہ جاتی۔
امام حاکم نے صحیح سند کے ساتھ نقل کیا ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے فرمایا: وفات نبوی کے بعد حضرت ابوبکرؓ،عمرؓ اور کچھ صحابہ بیٹھے اور سب سے بدترین گناہ کا تذکرہ ہونے لگا، پھر ان حضرات نے مجھے حضرت عبد اللہ بن عمرو کی خدمت میں بھیجا کہ جاؤ ان سے دریافت کرکے آؤ کہ بدترین گناہ کون سا ہے؟ انہوں نے فرمایا: سب سے بدترین گناہ شراب نوشی ہے، میں نے واپس آکر بتایا تو یہ سب حضرات تعجب کرنے لگے ، اور فوراً حضرت عبد اللہ بن عمرو کے پاس پہونچے اور اپنے تعجب کے اظہار کیا، اس پر حضرت عبد اللہ بن عمرو نے کہاکہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا:
إِنَّ مَلِکاً مِنْ مُلُوْکِ بَنِیْ اِسْرَائِیْلَ اَخَذَ رَجُلاً


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 منشیات اور شراب 2 1
3 ارشاد قرآنی 4 1
4 ارشادنبوی صلی اللہ علیہ و سلم 5 1
5 پیشِ گفتار 6 1
6 منشیات کا بڑھتا ہوا رواج 11 1
7 قرآنی صراحت 13 1
8 احادیث کی صراحت 18 1
10 شراب نوشی ایمان کے نور سے محرومی ہے 18 1
11 شراب نوشی کی عادت شرک کے مماثل عمل ہے 20 1
12 شراب تمام فواحش اور خبائث کی جڑ اور اصل ہے 21 1
13 منشیات کے فروغ میں کسی بھی نوع کی حصہ داری ملعون حرکت ہے 26 1
14 شراب گمراہی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے 29 1
15 شراب کی عادت اپنے کو شیطان کا مستقل تابع و غلام بنالینا ہے 29 1
16 شراب نوشی کے ساتھ دعائیں قبول نہیں ہوتیں 31 1
17 مے نوشی اللہ کی رحمت سے دوری کا سبب ہے 31 1
18 شراب و نشہ کی لعنت دنیا ہی میں اللہ کے عذاب کو دعوت دیتی ہے 32 1
19 شراب نوشی کی ہولناک اخروی سزائیں 33 1
20 نشہ آور چیزوں کے استعمال کے ساتھ نمازیں قبول نہیں ہوتیں 36 1
21 دیگر آسمانی کتابوں کی وضاحت 37 1
22 شراب اور منشیات کے مضر اثرات 39 1
23 جسمانی نقصانات 39 1
24 مالی نقصانات 43 1
25 سماجی نقصانات 46 1
26 دینی و اخلاقی نقصانات 47 1
27 حاصل 50 1
28 منشیات کے رواج کے بنیادی اسباب و محرکات 55 1
29 (۱) ایمانی جذبہ اور خوف خدا کی کمی 56 1
30 (۲) اخلاقی تعلیم و تربیت کا فقدان 58 1
31 (۳) بے کاری اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری 59 1
32 (۴) بری صحبت 60 1
33 (۵) یورپ کی اندھی نقالی اور غلامی 61 1
34 (۶) بے شعوری میں نشہ آور گولیوں کا مقوی دوا سمجھ کر استعمال 62 1
35 (۷) ذہنی پریشانیاں اور خانگی جھگڑے 62 1
36 (۸)فلمی ایکٹرس کی نقل 62 1
37 سماج کو نشے کی لعنت سے بچانے کی بنیادی تدبیریں 63 1
38 (۱) ایمانی جذبات او راللہ کا خوف بیدار کرنا 63 1
39 (۲) موثر دینی و ا خلاقی تربیت 64 1
40 (۳) قرآنی و دینی تعلیم 64 1
41 (۴) بے کاری اور بے روزگاری کے خاتمے کی کوشش 65 1
42 (۵) بری صحبت سے گریز اوراچھی صحبت کا التزام 65 1
43 (۶) شراب نوشی کی سزا کی تنفیذ 66 1
44 (۷) ٹھوس اور منصوبہ بند مسلسل منشیات مخالف اصلاحی مہم 67 1
45 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 69 1
46 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 69 45
47 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 69 45
48 l اسلام میں صبر کا مقام 69 45
49 l ترجمان الحدیث 69 45
50 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 70 45
51 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 70 45
52 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 70 45
53 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 70 45
54 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 71 45
55 l گلہائے رنگا رنگ 71 45
56 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 71 45
57 l علوم القرآن الکریم 71 45
58 l اسلام میں عبادت کا مقام 71 45
59 l اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت واخلاق 72 45
60 l اسلام دین فطرت 72 45
61 l دیگر کتب: 72 45
62 l عربی کتب: 73 45
Flag Counter