Deobandi Books

منشیات اور شراب ۔ اسباب و محرکات ۔ شرعی ہدایات ۔ سدباب کی تدبیریں

4 - 73
ارشاد قرآنی
یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَ الْمَیْسِرُوَالأَنْصَابُ وَ الْاَزْلاَمُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوہُ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ، اِنَّمَا یُرِیْدُ الشَّیْطَانُ أَنْ یُوْقِعَ بَیْنَکُمُ الْعَدَاوَۃَ وَالْبَغْضَائَ فِی الْخَمْرِ وَالْمَیْسِرِ وَ یَصُدَّکُمْ عَنْ ذِکْرِ اللّٰہِ وَ عَنِ الصَّلَوۃِ، فَہَلْ أَنْتُمْ مُنْتَہُوْنَ، وَأَطِیْعُوا اللّٰہَ وَ أَطِیْعُوْا الرَّسُوْلَ وَاحْذَرُوْا، فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاعْلَمُوْا أَنَّمَا عَلَیٰ رَسُوْلِنَا الْبَلاغُ الْمُبِیْنُ۔ (المائدہ/ ۹۰-۹۲)
اے ایمان والو! شراب، جوا، مورتیاں اور جوئے کے تیر یہ سب ناپاک شیطانی کام ہیں ، لہذا ان سے بچو ، تاکہ تمہیں فلاح حاصل ہو، شیطان تو یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعہ تمہارے درمیان دشمنی اور بغض کے بیج ڈال دے ، اور تمہیں اللہ کی یاد اور نماز سے روک دے، اب بتاؤ کہ کیاتم ان چیزوں سے باز آجاؤ گے؟ اور اللہ کی اطاعت کرو، اور رسول کاکہنامانو اور نافرمانی سے بچتے رہو، اور اگر تم اس حکم سے منہ موڑوگے توجان رکھو کہ ہمارے رسول پر صرف یہ ذمہ داری ہے کہ وہ صاف صاف طریقے سے اللہ کے حکم کی تبلیغ کردیں ۔
qqq


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 منشیات اور شراب 2 1
3 ارشاد قرآنی 4 1
4 ارشادنبوی صلی اللہ علیہ و سلم 5 1
5 پیشِ گفتار 6 1
6 منشیات کا بڑھتا ہوا رواج 11 1
7 قرآنی صراحت 13 1
8 احادیث کی صراحت 18 1
10 شراب نوشی ایمان کے نور سے محرومی ہے 18 1
11 شراب نوشی کی عادت شرک کے مماثل عمل ہے 20 1
12 شراب تمام فواحش اور خبائث کی جڑ اور اصل ہے 21 1
13 منشیات کے فروغ میں کسی بھی نوع کی حصہ داری ملعون حرکت ہے 26 1
14 شراب گمراہی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے 29 1
15 شراب کی عادت اپنے کو شیطان کا مستقل تابع و غلام بنالینا ہے 29 1
16 شراب نوشی کے ساتھ دعائیں قبول نہیں ہوتیں 31 1
17 مے نوشی اللہ کی رحمت سے دوری کا سبب ہے 31 1
18 شراب و نشہ کی لعنت دنیا ہی میں اللہ کے عذاب کو دعوت دیتی ہے 32 1
19 شراب نوشی کی ہولناک اخروی سزائیں 33 1
20 نشہ آور چیزوں کے استعمال کے ساتھ نمازیں قبول نہیں ہوتیں 36 1
21 دیگر آسمانی کتابوں کی وضاحت 37 1
22 شراب اور منشیات کے مضر اثرات 39 1
23 جسمانی نقصانات 39 1
24 مالی نقصانات 43 1
25 سماجی نقصانات 46 1
26 دینی و اخلاقی نقصانات 47 1
27 حاصل 50 1
28 منشیات کے رواج کے بنیادی اسباب و محرکات 55 1
29 (۱) ایمانی جذبہ اور خوف خدا کی کمی 56 1
30 (۲) اخلاقی تعلیم و تربیت کا فقدان 58 1
31 (۳) بے کاری اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری 59 1
32 (۴) بری صحبت 60 1
33 (۵) یورپ کی اندھی نقالی اور غلامی 61 1
34 (۶) بے شعوری میں نشہ آور گولیوں کا مقوی دوا سمجھ کر استعمال 62 1
35 (۷) ذہنی پریشانیاں اور خانگی جھگڑے 62 1
36 (۸)فلمی ایکٹرس کی نقل 62 1
37 سماج کو نشے کی لعنت سے بچانے کی بنیادی تدبیریں 63 1
38 (۱) ایمانی جذبات او راللہ کا خوف بیدار کرنا 63 1
39 (۲) موثر دینی و ا خلاقی تربیت 64 1
40 (۳) قرآنی و دینی تعلیم 64 1
41 (۴) بے کاری اور بے روزگاری کے خاتمے کی کوشش 65 1
42 (۵) بری صحبت سے گریز اوراچھی صحبت کا التزام 65 1
43 (۶) شراب نوشی کی سزا کی تنفیذ 66 1
44 (۷) ٹھوس اور منصوبہ بند مسلسل منشیات مخالف اصلاحی مہم 67 1
45 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 69 1
46 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 69 45
47 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 69 45
48 l اسلام میں صبر کا مقام 69 45
49 l ترجمان الحدیث 69 45
50 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 70 45
51 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 70 45
52 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 70 45
53 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 70 45
54 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 71 45
55 l گلہائے رنگا رنگ 71 45
56 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 71 45
57 l علوم القرآن الکریم 71 45
58 l اسلام میں عبادت کا مقام 71 45
59 l اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت واخلاق 72 45
60 l اسلام دین فطرت 72 45
61 l دیگر کتب: 72 45
62 l عربی کتب: 73 45
Flag Counter