بسم اللہ الرحمن الرحیم
فأقم وجہک للدین حنیفاً، فطرۃ اللہ التی فطر الناس علیہا، لاتبدیل لخلق اللہ، ذلک الدین القیم، ولکن أکثر الناس لایعلمون۔ (الروم/۳۰)
آپ یکسو ہوکر اپنا رخ اس دین کی طرف جمادیجئے، اس فطرت کی پیروی کیجئے جس پر اللہ نے انسانوں کو پیدا کیا ہے، اللہ کی بنائی ہوئی فطرت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی، یہی بالکل راست اوردرست دین ہیـ، مگر اکثر لوگ نہیں جانتے۔
ارشاد نبوی ہے:
إن ربی یقول: خلقت عبادی حنفاء کلہم، وإنہم أتتہم الشیطان، فأضلتہم عن دینہم۔
میرا رب فرماتا ہے: میں نے اپنے تمام بندوں کو حنیف (دین فطرت اسلام پر) پیدا کیا تھا، پھر شیاطین نے آکر انہیں ان کے دین سے گمراہ کردیا۔ (تفسیر ابن کثیر:۵/۳۵۸)
mvm