Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2017

اكستان

48 - 66
٭  حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے فرمایا  :  ''مجھے چھ چیزوں میں انبیاء علیہم السلام پر فضیلت دی گئی ہے  :  (١) مجھے جامع کلمات عطا کیے گئے  (٢) رعب کے ساتھ میری مدد کی گئی (٣) مالِ غنیمت میرے لیے حلال کردیا گیا (٤) رُوئے زمین  کو میرے لیے مسجد اور پاک کرنے والی چیز بنادیا گیا (٥)مجھے تمام مخلوق کی طرف مبعوث کیا گیا    (٦) اور مجھ پر نبیوں کا سلسلہ ختم کردیا گیا ہے۔''   ١  
٭  حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت  ۖ  نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا  :  ''تم مجھ سے وہی نسبت رکھتے ہو جو ہارون کو موسیٰ علیہ السلام سے تھی مگر میرے بعد کوئی نبی نہیں۔''  ٢   
٭  مسلم شریف میں روایت ہے کہ ''میرے بعد نبوت نہیں۔ '' (صحیح مسلم ج ٢ ص ٢٧٨) 
٭  حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اکرم  ۖ  سے بیان کرتے ہیں کہ حضور علیہ السلام نے فرمایا  : ''بنی اسرائیل کی قیادت خود اُن کے انبیاء کیا کرتے تھے جب کسی نبی کی وفات ہوتی تو اُن کی جگہ دوسرا نبی آتا تھا لیکن میرے بعد کوئی نبی نہیں البتہ خلفاء ہوں گے۔''  ٣  
٭  حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور علیہ السلام نے فرمایا  :   ''میری اُمت میں تیس جھوٹے پیدا ہوں گے ہر ایک یہی کہے گا کہ میں نبی ہوں حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی کسی قسم کا نبی نہیں۔''   ٤   
٭  حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا  :  ''رسالت و نبوت ختم ہوچکی ہے پس میرے بعد نہ کوئی رسول ہے اور نہ نبی۔''   ٥
------------------------------
  ١  صحیح مسلم ج ١ ص ٩٩ ا۔ مشکوة ص ٥١٢    ٢   صحیح بخاری ج ٢ ص ٦٣٣
٣   صحیح بخاری ج ١ ص ٤٩١ ۔  صحیح مسلم ج ٢ ص ١٢٦ ۔مسند ِاحمد ج ٢ ص ٢٩٧ 
٤   ابو داؤد ج ٢ ص ٢٢٨۔ ترمذی ج ٢ ص ٤٥  ۔    ٥   ترمذی ج ٢ ص ٥١ ۔ مسند ِ احمد ج ٣ ص ٢٦٧

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 چھوٹے گناہوں پر بھی گرفت ہو سکتی ہے 7 4
6 وفیات 9 1
7 صالح جمہوریت اور تعمیر جمہوریت 10 1
8 اصلاحِ معاشرہ کے اصول : 10 7
9 (الف) ایک دوسرے کا احترام : 11 7
10 (ب) دلوں کی صفائی : 14 7
11 (ج) جذبۂ تقدم و ترقی میں اعتدال : 19 7
12 (د) افواہ کی تحقیق، قوتِ مقاومت اور حوصلہ ٔ تادیب : 20 7
13 سیرت ِ پاک کا اِزدواجی پہلو اور مسئلہ کثرت ِ ازدواج 22 1
14 تعدد ِ ازواج کا دور اور خطراتِ شہوت پرستی کا قلع قمع : 22 13
15 ازواجِ مطہرات کے ذریعہ تعلیماتِ اسلام کی نشرو اشاعت : 27 13
16 تعددِ ازواج کا سیاسی پہلو : 28 13
17 آنحضرت ۖ کی قوت ِ رجولیت اور انتہائی نفس کُشی : 28 13
18 ایک اہم نکتہ : 29 13
19 تبلیغ ِ دین 31 1
20 مذموم اخلاق کی تفصیل اور طہارتِ قلب کا بیان 31 19
21 (١) پہلی اصل ....... کثرتِ اکل اور حرصِ طعام کا بیان : 32 19
22 تقلیلِ طعام کے فوائد : 32 19
23 مقدارِ طعام کے مراتب : 34 19
24 وقت ِاکل کے مختلف درجات : 35 19
25 جنس ِطعام کے مراتب مختلفہ : 36 19
26 سالکوں کو ترک ِلذائذ کی ضرورت : 36 19
27 فضائلِ مسجد 37 1
28 مسجد بنانا : 37 27
29 صدقاتِ جاریہ : 40 27
30 (١) علم سیکھنا اور سکھانا : 41 27
31 (٢) نیک اولاد : 41 27
32 (٣) ورثہ میں چھوڑ ا ہوا قرآن شریف : 42 27
33 (٤) مسافر خانہ اور نہر بنانا : 42 27
34 (٥) صدقہ : 42 27
35 مسجدیں آباد رکھنا : 43 27
36 عقیدۂ ختم ِ نبوت کی عظمت واہمیت 46 1
37 اولاد کی تعلیم و تربیت 51 1
38 دل کی حفاظت 55 1
39 حضرات ِصحابہ کرام وغیرہم کی سخاوت کے چند واقعات 55 38
40 حضرت ابو بکر کی سخاوت : 55 38
41 حضرت عمر کی سخاوت : 56 38
42 حضرت عثمانِ غنی کی سخاوت : 56 38
43 حضرت علی کی سخاوت : 57 38
44 حضرت طلحہ کی سخاوت : 57 38
45 حضرت عائشہ کی سخاوت : 58 38
46 حضرت سعید بن زید کی سخاوت : 58 38
47 حضرت عبد اللہ بن جعفر کی سخاوت : 59 38
48 سیّدنا حضرت حسین کی سخاوت : 60 38
49 حضرت عبداللہ بن عباس کی سخاوت : 61 38
50 خانوادہ ٔ نبوت کی سخاوت کا نمونہ : 61 38
51 حضرت لیث بن سعد کی سخاوت : 62 38
52 حضرت عبداللہ بن عامر کی سخاوت : 62 38
53 اخبار الجامعہ 64 1
54 بقیہ : فضائل مسجد 64 27
56 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے 65 1
Flag Counter