Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2017

اكستان

37 - 66
قسط  :  ٢
فضائلِ مسجد 
 حضرت مولانا صدر الدین صاحب انصاری  ،انڈیا 
تلمیذ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب 
مسجد بنانا  : 
عَنْ عُثْمَانَ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہُ  ۖ  مَنْ بَنَی لِلّٰہِ مَسْجِدًا بَنَی اللّٰہُ لَہ بَیْتًا فِی الْجَنَّةِ ۔  ١  
''حضرت عثمان کہتے ہیں کہ نبی کریم  ۖ  نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اللہ کے لیے کوئی مسجد بناتا ہے اللہ تعالیٰ اُس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دیتا ہے۔ ''  
  اس مضمون کی اور بھی روایات ہیں، ترمذی شریف میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے کہ حضور اقدس  ۖ  نے ارشاد فرمایا کہ جو آدمی اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے اُس کا گھر جنت میں ہوگا، حضرت عثمانبن عفان کی روایت میں ہے کہ مسجد بنانے والے کے واسطے مسجد جیسا ایک گھر جنت میں بنادیا جاتا ہے، ایک حدیث میں ہے کہ اللہ تعالیٰ مسجد بنانے والے کے لیے مسجد سے بڑا گھر جنت میں بنا دیتا ہے، حضرت ابو ہریرہ کی ایک حدیث ہے جو آدمی اپنی حلال کمائی میں سے اللہ کی عبادت کے لیے کوئی گھر بناتا ہے اللہ جل شانہ جنت میں اُس کے لیے موتی اور یاقوت کا محل بنادیتے ہیں،ایک اور حدیث میں ہے کہ مساجد کی تعمیر باقی رہنے والی نیکیوں میں ہے، حضرت ابو ہریرہ کی حدیث آگے آرہی ہے جس میں صراحةً حضور اقدس  ۖ  کا ارشاد ہے کہ جن اعمال کا ثواب بندے کو مرنے کے بعد پہنچتا رہتا ہے اُن میں وہ مسجد بھی ہے جس کو اُس نے اپنی زندگی میں بنوادیا ہو۔ 
------------------------------
  ١    مشکوة شریف کتاب الصلوة  رقم الحدیث ٦٩٧

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 چھوٹے گناہوں پر بھی گرفت ہو سکتی ہے 7 4
6 وفیات 9 1
7 صالح جمہوریت اور تعمیر جمہوریت 10 1
8 اصلاحِ معاشرہ کے اصول : 10 7
9 (الف) ایک دوسرے کا احترام : 11 7
10 (ب) دلوں کی صفائی : 14 7
11 (ج) جذبۂ تقدم و ترقی میں اعتدال : 19 7
12 (د) افواہ کی تحقیق، قوتِ مقاومت اور حوصلہ ٔ تادیب : 20 7
13 سیرت ِ پاک کا اِزدواجی پہلو اور مسئلہ کثرت ِ ازدواج 22 1
14 تعدد ِ ازواج کا دور اور خطراتِ شہوت پرستی کا قلع قمع : 22 13
15 ازواجِ مطہرات کے ذریعہ تعلیماتِ اسلام کی نشرو اشاعت : 27 13
16 تعددِ ازواج کا سیاسی پہلو : 28 13
17 آنحضرت ۖ کی قوت ِ رجولیت اور انتہائی نفس کُشی : 28 13
18 ایک اہم نکتہ : 29 13
19 تبلیغ ِ دین 31 1
20 مذموم اخلاق کی تفصیل اور طہارتِ قلب کا بیان 31 19
21 (١) پہلی اصل ....... کثرتِ اکل اور حرصِ طعام کا بیان : 32 19
22 تقلیلِ طعام کے فوائد : 32 19
23 مقدارِ طعام کے مراتب : 34 19
24 وقت ِاکل کے مختلف درجات : 35 19
25 جنس ِطعام کے مراتب مختلفہ : 36 19
26 سالکوں کو ترک ِلذائذ کی ضرورت : 36 19
27 فضائلِ مسجد 37 1
28 مسجد بنانا : 37 27
29 صدقاتِ جاریہ : 40 27
30 (١) علم سیکھنا اور سکھانا : 41 27
31 (٢) نیک اولاد : 41 27
32 (٣) ورثہ میں چھوڑ ا ہوا قرآن شریف : 42 27
33 (٤) مسافر خانہ اور نہر بنانا : 42 27
34 (٥) صدقہ : 42 27
35 مسجدیں آباد رکھنا : 43 27
36 عقیدۂ ختم ِ نبوت کی عظمت واہمیت 46 1
37 اولاد کی تعلیم و تربیت 51 1
38 دل کی حفاظت 55 1
39 حضرات ِصحابہ کرام وغیرہم کی سخاوت کے چند واقعات 55 38
40 حضرت ابو بکر کی سخاوت : 55 38
41 حضرت عمر کی سخاوت : 56 38
42 حضرت عثمانِ غنی کی سخاوت : 56 38
43 حضرت علی کی سخاوت : 57 38
44 حضرت طلحہ کی سخاوت : 57 38
45 حضرت عائشہ کی سخاوت : 58 38
46 حضرت سعید بن زید کی سخاوت : 58 38
47 حضرت عبد اللہ بن جعفر کی سخاوت : 59 38
48 سیّدنا حضرت حسین کی سخاوت : 60 38
49 حضرت عبداللہ بن عباس کی سخاوت : 61 38
50 خانوادہ ٔ نبوت کی سخاوت کا نمونہ : 61 38
51 حضرت لیث بن سعد کی سخاوت : 62 38
52 حضرت عبداللہ بن عامر کی سخاوت : 62 38
53 اخبار الجامعہ 64 1
54 بقیہ : فضائل مسجد 64 27
56 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے 65 1
Flag Counter