Deobandi Books

آسان اصول میراث

32 - 54
	(۱) ایک وہ لوگ جو کبھی محروم نہیں ہوتے ، یہ چھ افراد ہیں ،  زوجین  ،  والدین ، لڑکے ، لڑکیاں ۔
	(۲) دوسرے وہ لوگ جو کبھی محروم ہوتے ہیں اور کبھی محروم نہیں ہوتے ، یہ درج ذیل افراد ہیں :
	دادا ، دادی ، حقیقی بھائی بہن ، علاتی بھائی بہن ، اخیافی بھائی بہن ، پوتا پوتی ، حقیقی علاتی چچا و غیرہ ۔
ان حضرات کے محروم ہونے اور نہ ہونے کے لئے دو قاعدے ہیں :
	(۱) ذوالواسطہ واسطہ کے ہوتے ہوئے محروم ہوتاہے ۔ 
	(۲) دور والے وارث قریب والے وارث کی موجودگی میں محروم ہوتے ہیں ۔ 
محروم اور محجوب میں فرق : 
	محروم وہ ہے جس میں وراثت سے روکنے والی چیز وارث کی ذات میں موجو د ہو جیسے کفر ، قتل ، غلامی ۔
	محجوب وہ ہے جس میں وراثت سے روکنے والی چیز وارث کی ذات میں موجود نہ ہو؛ بلکہ خارجی ہو، جیسے باپ کی موجودگی میں دادا کہ یہاں باپ دادا کو وراثت سے روک رہا ہے، خود داداکی ذات میں کوئی کمی نہیں ہے ۔
عول کا بیان 
	عول کے لغوی معنی زیادتی اور غلبہ کے ہیں۔ 
اصطلاحی معنی : 
	جب مخرج کے حصے بڑھ جائیں تو مخرج کے اجزا ء میں زیادتی کرنے کو عول کہا جاتا ہے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 آسان اصولِ میراث 2 1
3 تفصیلات کتاب 3 1
4 ملنے کے پتے 3 3
5 تقریظ 4 3
6 تقریظ 5 3
7 پیش لفظ 6 3
8 تقریظ 8 3
9 عرض مرتب 9 3
10 علم فرائض اور اس کی اہمیت 11 1
11 علم فرائض 11 10
12 موضوع 11 10
13 غرض وغایت 11 10
14 علم ِ فرائض کی فضیلت 11 10
15 ترکہ 11 10
16 ورثاء 11 10
17 ترکہ اور حقوق اربعہ 12 1
18 شرعی ورثاء 12 17
19 ترکہ کے مستحقین 12 17
20 موانع ارث 14 1
21 موانع ارث چار ہیں 14 20
22 غلامی 14 20
23 قتل 14 20
24 اختلاف ِدین 14 20
25 اختلافِ دارین 15 20
26 فروض ِ مقدرہ 15 1
27 فروض ِ مقدرہ کی دو قسمیں ہیں 15 26
28 اصحابِ فرائض 15 26
29 جدِ صحیح 15 26
30 جدِ فاسد 16 26
31 جدۂ صحیحہ 16 26
32 جدۂ فاسدہ 16 26
33 اصحاب ِ فرائض کے احوال 16 1
34 باپ کی تین حالتیں ہیں 16 33
35 جد ِ صحیح کی چار حالتیں ہیں 16 33
36 اخیافی بھائی بہن کی تین حالتیں ہیں 17 33
37 شوہر کی دو حالتیں ہیں 17 33
38 بیویوں کی دو حالتیں ہیں 17 33
39 بیٹیوں کی تین حالتیں ہیں 17 33
40 پوتیوں کی چھ حالتیں ہیں 18 33
41 حقیقی بہنوں کی پانچ حالتیں ہیں 19 33
42 علاتی بہنوں کی سات حالتیں ہیں 19 33
43 ماں کی تین حالتیں ہیں 20 33
44 جدۂ صحیحہ کی دو حالتیں ہیں 20 33
45 عصبات کا بیان 21 1
46 اصطلاحی تعریف 21 45
47 عصبہ کی دو قسمیں ہیں 21 45
48 عصبۂ نسبی کی تین قسمیں ہیں 22 45
49 عصبہ بنفسہ 22 45
50 عصبہ بغیرہ 22 45
51 عصبہ مع غیرہ 22 45
52 عصبہ بنفسہ کی چار قسمیں ہیں 22 45
53 مخارج فروض کا بیان 23 1
54 اصطلاحی تعریف 23 53
55 قاعدہ ۱ 23 53
56 ہم نام عدد کا مطلب 23 53
57 قاعدہ ۲ 24 53
58 قاعدہ ۳ 24 53
59 قاعدہ ۴ 25 53
60 قاعدہ ۵ 25 53
61 مثالیں 26 1
62 باپ کی حالتوں کی مثالیں 26 61
63 دادا کی حالتوں کی مثالیں 26 61
64 اخیافی بھائی اور بہن کی حالتوں کی مثالیں 27 61
65 شوہر کی حالتوں کی مثالیں 27 61
66 بیویوں کی حالتوں کی مثالیں 27 61
67 بیٹیوں کی حالتوں کی مثالیں 28 61
68 پوتیوں کی حالتوں کی مثالیں 28 61
69 حقیقی بہنوں کی حالتوں کی مثالیں 29 61
70 علاتی بہنوں کی حالتوں کی مثالیں 29 61
71 ماں کی حالتوںکی مثالیں 30 61
72 جدۂ صحیحہ کی حالتوں کی مثالیں 30 61
73 حجب کا بیان 31 1
74 اصطلاحی تعریف 31 73
75 حجب کی دو قسمیں ہیں 31 73
76 حجب نقصان 31 73
77 حجب حرمان 31 73
78 محروم اور محجوب میں فرق 32 73
79 عول کا بیان 32 1
80 اصطلاحی معنی 32 79
81 مخارج کل سات ہیں 33 79
82 عددوں کے درمیان نسبتوں کا بیان 33 1
83 عدد کی تعریف 33 82
84 تماثل 33 82
85 تداخل 33 82
86 توافق 34 82
87 تباین 34 82
88 تصحیح کا بیان 34 1
89 سھام 34 88
90 رؤس 34 88
91 طائفہ 35 88
92 مضروب 35 88
93 کسر 35 88
94 تصحیح 35 88
95 قاعدہ ۱ 35 88
96 قاعدہ ۲ 35 88
97 قاعدہ ۳ 37 88
98 قاعدہ ۴ 37 88
99 قاعدہ۵ 38 88
100 قاعدہ ۶ 38 88
101 قاعدہ ۷ 39 88
102 ہر فرد کا حصہ معلوم کرنے کا طریقہ 40 1
103 قرض خواہوں کے درمیان ترکہ تقسیم کرنے کا طریقہ 40 102
104 طریقہ ۱ 40 102
105 طریقہ ۲ 41 102
106 طریقہ ۳ 41 102
107 تخارج کا بیان 41 102
108 رد کا بیان 42 1
109 رد کے مسائل کی چار قسمیں ہیں 42 108
110 پہلا قاعدہ 42 108
111 دوسرا قاعدہ 43 108
112 تیسرا قاعدہ 43 108
113 چوتھا قاعدہ 44 108
114 مناسخہ کا بیان 45 1
115 چند اصطلاحات 46 114
116 مناسخہ بنا نے کا طریقہ 46 114
117 اصول مناسخہ 46 114
118 میراث کے اہم مسائل 48 1
119 میراث کی فضیلت 48 118
120 میراث تقسیم نہ کرنے والوں پر وعید 50 118
121 دوزخ میں داخلہ 50 118
122 زندگی میں مال تقسیم کیسے کرے؟ 50 118
123 عاق کرنا 51 118
124 ترکہ کیا ہے؟ 51 118
125 وارث کو ن لوگ ہیں ؟ 51 118
126 وراثت میں عورتوں کا حصہ بھی متعین ہے 51 118
127 نابالغ وارثوں کا حکم 52 118
128 پینشن (وظیفہ) کی رقم کی تقسیم 52 118
129 منہ بولی اولاد کا حکم 53 118
130 قبضہ سے پہلے میراث معاف کرنے سے معاف نہیں ہوگی 53 118
131 میراث کی تقسیم میں تاخیر کرنا کیسا ہے ؟ 53 118
Flag Counter