Deobandi Books

آسان اصول میراث

13 - 54
 رشتہ دارہیںجو اصحاب فرائض سے بچاہوا اور اصحاب فرائص نہ ہونے کی صورت میں سار ا ترکہ لے لیتے ہیں ۔
	(۳)	اصحاب فرائض اور عصبۂ نسبی نہ ہو تو ترکہ عصبۂ سببی کو ملے گا، عصبۂ سببی کا آج کل وجود نہیں ہے (۱)  
	(۴)	اگر عصبۂ نسبی اور سببی میں سے کوئی نہ ہو اور ترکہ کچھ با	قی رہ گیا ہو تو باقی ماندہ ترکہ زوجین کے علاوہ اصحاب فرائض کو ان کے حصوں کے بقدر دیا جائے گا ، ا س کو اصطلاح میں رد کہتے ہیں ۔  
	(۵)	اگر اصحاب فرائـض اور عصبات میں سے کوئی نہ ہوں تو ذوی الارحام کو دیاجائے گا، ذوی الارحام میت کے وہ رشتہ دار ہیں جن کا حصہ نہ قرآن وحدیث سے اور نہ اجماع سے مقرر ہو اور نہ وہ عصبات میں سے ہوں، جیسے پھوپھی ، خالہ ، ماموں بھانجی، اورنواسہ وغیرہ۔ 
	(۶)	ذوی الارحام بھی نہ ہوں تو ترکہ مولی الموالات کو دیا جائے گا (۲)
	(۷)	اگر مولی الموالات بھی نہ ہو تو ترکہ کا وارث وہ اجنبی شخص ہوگا جس کے بارے میں میت نے یہ کہاہو کہ وہ میرا نسبی رشتہ دار ہے ، اسے مقرلہ بالنسب کہتے ہیں ۔ 
------------------------------
(۱)عصبۂ سببی کو مولی العتاقہ بھی کہتے ہیں ، مولی کے معنی آقا کے اور عتاقہ کے معنی آزاد کرنے کے ہیں مولی العتاقہ کے معنی آزاد کرنے والا آقا ، آقا اور غلام کے درمیان ایک سببی رشتہ ہوتا ہے اسی لئے اس کوعصبۂ سببی کہتے ہیں ۔
(۲)عقد موالات :
	یہ ہے کہ ایک شخص دوسرے شخص سے کہے کہ آپ میرے مولی (کفیل ) بن جائیں میں آپ کو اپنا وارث بناتا ہوں اور اگر مجھ سے کوئی موجب دیت جنایت ہوجائے تو آپ میری طرف سے دیت دیں ، دوسرا شخص اس کو قبول کرے تو یہ ’’عقد موالات ‘‘ ہے اور قبول کرنے والا مولی الموالات ہے۔ عقد مولات کے لئے درج ذیل شرائط ہیں : 
     (۱) موالات کرنے والا یعنی موجب آزاد ، عاقل ، بالغ ہو ۔ 	(۲) عربی یا کسی عربی کا آزاد کیا ہوا نہ ہو ۔ 
     (۳) کسی دوسرے کا مولی العتاقہ نہ ہو ۔  		(۴) کسی ایسے شخص سے ’’ عقد موالات ‘‘نہ کرچکا ہو ، جس نے اس کا خون بہا ادا کردیا ہو؛ اس لئے کہ تاوان ادا کرنے کے بعد معاہدہ توڑنا جائز نہیں ۔
     (۵) بیت المال نے اس کا خون بہا ادا نہ کیا ہو ۔ 	(۶)عقد میں دیت اور وراثت کی صراحت ہو ۔ 
یہ ساری شرطیں موالات کرنے والے ( موجب ) کے لئے ہیں ، قبول کرنے والے کے لئے صرف عاقل ہونا کافی ہے ۔ (طرازی ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 آسان اصولِ میراث 2 1
3 تفصیلات کتاب 3 1
4 ملنے کے پتے 3 3
5 تقریظ 4 3
6 تقریظ 5 3
7 پیش لفظ 6 3
8 تقریظ 8 3
9 عرض مرتب 9 3
10 علم فرائض اور اس کی اہمیت 11 1
11 علم فرائض 11 10
12 موضوع 11 10
13 غرض وغایت 11 10
14 علم ِ فرائض کی فضیلت 11 10
15 ترکہ 11 10
16 ورثاء 11 10
17 ترکہ اور حقوق اربعہ 12 1
18 شرعی ورثاء 12 17
19 ترکہ کے مستحقین 12 17
20 موانع ارث 14 1
21 موانع ارث چار ہیں 14 20
22 غلامی 14 20
23 قتل 14 20
24 اختلاف ِدین 14 20
25 اختلافِ دارین 15 20
26 فروض ِ مقدرہ 15 1
27 فروض ِ مقدرہ کی دو قسمیں ہیں 15 26
28 اصحابِ فرائض 15 26
29 جدِ صحیح 15 26
30 جدِ فاسد 16 26
31 جدۂ صحیحہ 16 26
32 جدۂ فاسدہ 16 26
33 اصحاب ِ فرائض کے احوال 16 1
34 باپ کی تین حالتیں ہیں 16 33
35 جد ِ صحیح کی چار حالتیں ہیں 16 33
36 اخیافی بھائی بہن کی تین حالتیں ہیں 17 33
37 شوہر کی دو حالتیں ہیں 17 33
38 بیویوں کی دو حالتیں ہیں 17 33
39 بیٹیوں کی تین حالتیں ہیں 17 33
40 پوتیوں کی چھ حالتیں ہیں 18 33
41 حقیقی بہنوں کی پانچ حالتیں ہیں 19 33
42 علاتی بہنوں کی سات حالتیں ہیں 19 33
43 ماں کی تین حالتیں ہیں 20 33
44 جدۂ صحیحہ کی دو حالتیں ہیں 20 33
45 عصبات کا بیان 21 1
46 اصطلاحی تعریف 21 45
47 عصبہ کی دو قسمیں ہیں 21 45
48 عصبۂ نسبی کی تین قسمیں ہیں 22 45
49 عصبہ بنفسہ 22 45
50 عصبہ بغیرہ 22 45
51 عصبہ مع غیرہ 22 45
52 عصبہ بنفسہ کی چار قسمیں ہیں 22 45
53 مخارج فروض کا بیان 23 1
54 اصطلاحی تعریف 23 53
55 قاعدہ ۱ 23 53
56 ہم نام عدد کا مطلب 23 53
57 قاعدہ ۲ 24 53
58 قاعدہ ۳ 24 53
59 قاعدہ ۴ 25 53
60 قاعدہ ۵ 25 53
61 مثالیں 26 1
62 باپ کی حالتوں کی مثالیں 26 61
63 دادا کی حالتوں کی مثالیں 26 61
64 اخیافی بھائی اور بہن کی حالتوں کی مثالیں 27 61
65 شوہر کی حالتوں کی مثالیں 27 61
66 بیویوں کی حالتوں کی مثالیں 27 61
67 بیٹیوں کی حالتوں کی مثالیں 28 61
68 پوتیوں کی حالتوں کی مثالیں 28 61
69 حقیقی بہنوں کی حالتوں کی مثالیں 29 61
70 علاتی بہنوں کی حالتوں کی مثالیں 29 61
71 ماں کی حالتوںکی مثالیں 30 61
72 جدۂ صحیحہ کی حالتوں کی مثالیں 30 61
73 حجب کا بیان 31 1
74 اصطلاحی تعریف 31 73
75 حجب کی دو قسمیں ہیں 31 73
76 حجب نقصان 31 73
77 حجب حرمان 31 73
78 محروم اور محجوب میں فرق 32 73
79 عول کا بیان 32 1
80 اصطلاحی معنی 32 79
81 مخارج کل سات ہیں 33 79
82 عددوں کے درمیان نسبتوں کا بیان 33 1
83 عدد کی تعریف 33 82
84 تماثل 33 82
85 تداخل 33 82
86 توافق 34 82
87 تباین 34 82
88 تصحیح کا بیان 34 1
89 سھام 34 88
90 رؤس 34 88
91 طائفہ 35 88
92 مضروب 35 88
93 کسر 35 88
94 تصحیح 35 88
95 قاعدہ ۱ 35 88
96 قاعدہ ۲ 35 88
97 قاعدہ ۳ 37 88
98 قاعدہ ۴ 37 88
99 قاعدہ۵ 38 88
100 قاعدہ ۶ 38 88
101 قاعدہ ۷ 39 88
102 ہر فرد کا حصہ معلوم کرنے کا طریقہ 40 1
103 قرض خواہوں کے درمیان ترکہ تقسیم کرنے کا طریقہ 40 102
104 طریقہ ۱ 40 102
105 طریقہ ۲ 41 102
106 طریقہ ۳ 41 102
107 تخارج کا بیان 41 102
108 رد کا بیان 42 1
109 رد کے مسائل کی چار قسمیں ہیں 42 108
110 پہلا قاعدہ 42 108
111 دوسرا قاعدہ 43 108
112 تیسرا قاعدہ 43 108
113 چوتھا قاعدہ 44 108
114 مناسخہ کا بیان 45 1
115 چند اصطلاحات 46 114
116 مناسخہ بنا نے کا طریقہ 46 114
117 اصول مناسخہ 46 114
118 میراث کے اہم مسائل 48 1
119 میراث کی فضیلت 48 118
120 میراث تقسیم نہ کرنے والوں پر وعید 50 118
121 دوزخ میں داخلہ 50 118
122 زندگی میں مال تقسیم کیسے کرے؟ 50 118
123 عاق کرنا 51 118
124 ترکہ کیا ہے؟ 51 118
125 وارث کو ن لوگ ہیں ؟ 51 118
126 وراثت میں عورتوں کا حصہ بھی متعین ہے 51 118
127 نابالغ وارثوں کا حکم 52 118
128 پینشن (وظیفہ) کی رقم کی تقسیم 52 118
129 منہ بولی اولاد کا حکم 53 118
130 قبضہ سے پہلے میراث معاف کرنے سے معاف نہیں ہوگی 53 118
131 میراث کی تقسیم میں تاخیر کرنا کیسا ہے ؟ 53 118
Flag Counter