Deobandi Books

راہ سلوک میں وفا داری کی اہمیت

ہم نوٹ :

42 - 50
 پاک  ہوتا ہے کیوں کہ ان پر ہر وقت اللہ تعالیٰ کی تجلی اور انوار برستے ہیں جس کی وجہ سے ان کا چہرہ نورانی ہوجاتا ہے۔
عشقِ مجازی سے نجات کا تیسرا مراقبہ
دو مراقبے ہوگئے۔ اب تیسرا مراقبہ جو سب سے زیادہ ہائی پاور کا ہے کہ جس حسین عورت سے تم مرور، عبور اور سرور حاصل کرنا چاہتے ہو اس کا پیدایش کےوقت کیا حال ہوتا ہے، کیااس حالت میں تم اس سے گناہ کرسکتے ہو؟ تو اس مراقبہ سے نفرت ہوگئی یا نہیں؟ حسن کی طرف جو رغبت ہے یہ اس کے لیے اینٹی بایوٹک ہے۔ اب  اس کے بعد اگر انگلش کا یہ جملہ بھی پڑھ لو تو اور فائدہ ہو جائے گا کہ آ برڈ فیل ان دی ویل(A bird fell in the well) میں نے بچپن میں یہ جملہ کسی سے سن لیا تھا تو وہ انگریزی اب کام آرہی ہے۔  اب اگر کوئی ایک کروڑ رین (جو جنوبی افریقہ کی کرنسی ہے) کسی کو دے کہ اس وقت تم اس کے ساتھ گناہ کرلو، تو کیا ایسا کرسکتاہے؟
بدنظری خدا کی رحمت سے دوری کا سبب 
نظر باز کے لیے اللہ تعالیٰ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بددعا ہےلَعَنَ اللہُ النَّاظِرَ وَ الْمَنْظُوْرَ اِلَیْہِ،32؎  اس حدیث کو بھی سامنے رکھو کہ نظر باز کے لیے خدائے تعالیٰ کی لعنت اور رحمت سے دوری ہے اور نبی کی بددعا بھی لگے گی۔ اور بخاری شریف کی حدیث ہے زِنَا الْعَیْنِ النَّظَرُنظر بازی آنکھوں کا زِنا ہے۔ اس بدنظری کی وجہ سے، ان مرنے والی لاشوں کی وجہ سے ہم اپنے مولیٰ سے دور ہو جائیں گے، عاشقوں کے لیے سب سے بڑی چیز یہ ہے کہ میرا اللہ مجھ سے ناراض ہو جائے گا، عاشق کے لیے تو یہی جملہ کافی ہے۔آہ! اس جملے سے تو مرجانا چاہیے کہ بدنظری کے اس خبیث فعل سے میرا مولیٰ ناراض ہوجائے گا، میرا اللہ ناراض ہوجائے گا۔ 
_____________________________________________
32؎  مشکوٰۃ المصابیح:270/1، باب النظر الی المخطوبۃ وبیان العورات، المکتبۃ القدیمیۃ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حفاظتِ نظر کا حکم بندوں کو براہِ راست نہ دینے کا راز 7 1
3 حفاظتِ نظر خواتین پر بھی فرض ہے 8 1
4 نظر کی حفاظت میں شرم گاہ کی حفاظت مضمر ہے 8 1
5 فرشتوں کو نبی نہ بنانے کی حکمت 9 1
6 بندوں پر اللہ تعالیٰ کے دو حق 9 1
7 آیت اِنَّ اللہَ خَبِیۡرٌ بِۢمَا یَصۡنَعُوۡنَ كی عالمانہ شرح 10 1
8 حفاظتِ نظر سے حفاظتِ سلطنتِ ایمانی کا تعلق 11 1
9 حفاظتِ نظر اور حفاظتِ امانتِ الٰہیہ کا ربط 11 1
10 فصاحتِ کلام حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم الشان معجزہ 12 1
11 اولاد پر نزولِ رحمت کے حصول کا طریقہ 13 1
12 حفاظ اور علماء کرام پر بھی حصولِ تقویٰ فرض ہے 14 1
13 اللہ کا راستہ طے کرنے کا آسان طریقہ 15 1
14 دوسرے شیخ سے تعلق قائم کرنے پر دُہرا اجر ملتا ہے 16 1
15 اہل اللہ کی صحبتِ دائمی پر عجیب و غریب استدلال 16 1
16 مولانا رشید احمد گنگوہی کا ایک دلچسپ واقعہ 17 1
17 مولانا ماجد علی جونپوری کی مولانا رشید احمد گنگوہی سے بیعت 19 1
18 اردو زبان میں دین کا عظیم الشان ذخیرہ ہے 19 1
19 گناہوں سے بچنے کا غم ایمان کو تازہ کرتا ہے 20 1
20 دین کی خدمت میں مشغول علماء کے لیے مشایخ کا عمل 22 1
21 عشقِ مجازی کی آخری منزل خبیث مقامات ہیں 22 1
22 نظر کی حفاظت پر اللہ کی تجلّیات کے جلوے 23 1
23 دلِ شکستہ کی تسلی کے لیے ایک الہامی مضمون 24 1
24 اہل اللہ سے وفاداری پر استقامت کا مجاہدہ 25 1
26 اسبابِ حصولِ معیتِ الٰہیہ 26 1
27 اشعار کی شرعی حیثیت 28 1
28 اُمّی صحابہ کا فصیح و بلیغ کلام 29 1
29 یَصْنَعُوْنَ کی چار تفسیریں 30 1
30 یَصۡنَعُوۡنَ کی پہلی تفسیر 30 29
31 یَصۡنَعُوۡنَ کی دوسری تفسیر 32 29
32 یَصۡنَعُوۡنَ کی تیسری تفسیر 32 29
33 یَصۡنَعُوۡنَ کی چوتھی تفسیر 33 29
35 نسبتِ اولیاء سے محرومی کاسبب 33 1
36 نسبتِ اولیاء کے حصول کاسبب 34 1
37 قلوبِ اولیاء سے منتقلیِ نسبت کی تمثیل 35 1
38 قلوبِ اولیاء سے منتقلیِ نسبت کی تمثیل 35 1
39 انقیادِ شیخ مفتاحِ راہِ سلوک ہے 36 1
40 اصل سلوک اتباعِ شریعت ہے 38 1
41 عشقِ مجازی سے نجات کے تین مراقبے 38 1
42 عشقِ مجازی سے نجات کا پہلا مراقبہ 38 41
44 عشقِ مجازی سے نجات کا دوسرا مراقبہ 40 41
45 عشقِ مجازی سے نجات کا تیسرا مراقبہ 42 41
46 بدنظری خدا کی رحمت سے دوری کا سبب 42 1
47 خدا پر فدا ہونے والا فنا نہیں ہوتا 43 1
48 حیاتِ اولیاءمٹی کے کھلونے پر ضایع نہیں ہوتی 44 1
Flag Counter