آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
(نہیں کیا تم سب عورتوں نے) مَا فَعَلْتُ (نہیں کیا میں ایک مرد یا ایک عورت نے) مَا فَعَلْنَا (نہیں کیا ہم دو مردوں نے یا دو عورتوں نے، یا سب مردوں نے یا سب عورتوں نے)گردان فعل ماضی منفی مجہول مَا فُعِلَ (نہیں کیا گیاوہ ایک مرد ) مَا فُعِلَا (نہیں کیے گئے وہ دو مرد) مَا فُعِلُوْا (نہیں کیے گئے وہ سب مرد) مَا فُعِلَتْ (نہیں کی گئی وہ ایک عورت) مَا فُعِلَتَا (نہیں کی گئیں وہ دو عورتیں) مَا فُعِلْنَ (نہیں کی گئیں وہ سب عورتیں) مَا فُعِلْتَ