صیغہ واحد متکلم
فعل مضارع مثبت معروف
أ
خالی
نَفْعَلُ
کرتے ہیں یا کریں گے
ہم دو مرد یا دو عورتیں، یا
ہم سب مرد یا سب عورتیں
صیغہ جمع متکلم
فعل مضارع مثبت معروف
ن
خالی
دسواں سبق
فعلِ مضارع بنانے کا قاعدہ: 1 ماضی معروف کے شروع میں علامت مضارع لگاؤ اور پانچ صیغوں کے آخر میں پیش دو، اور سات صیغوں کے آخر میں نونِ اعرابی لگاؤ ،اور دو صیغوں کے آخر میں جمع مؤنث کا جو نون ماضی میں تھا اس کو باقی رکھو تو مضارع معروف کے تمام صیغے بن جائیں گے۔
علامت مضارع چار ہیں۔ ي، ت، أ، ن جن کا مجموعہ أَتَیْنَ ہے۔
ي چار صیغوں میں لگتی ہے وہ یہ ہیں: واحد مذکر غائب، تثنیہ مذکر غائب، جمع مذکر غائب اور