آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
فَاعِلَان۔ِ کرنے والے دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر فَاعِلُوْنَ کرنے والے سب مرد صیغہ جمع مذکر فَاعِلَۃٌ کرنے والی ایک عورت صیغہ واحد مؤنث فَاعِلَتَان۔ِ کرنے والی دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث فَاعِلَاتٌ کرنے والی سب عورتیں صیغہ جمع مؤنثاسمِ مفعول کا بیان اسمِ مفعول وہ اسم ہے جو اس چیز کو بتائے جس پر کام واقع ہوا ہے۔ جیسے: مَضْرُوْبٌ (مارا ہوا)۔قاعدہ : جب ماضی تین حرفی ہو تو اسمِ مفعول کا صیغہ واحد مذکر مَفْعُوْلٌ کے وزن پر آتا ہے۔