آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
تُ (مضموم) فَعَلْنَا کیا ہم دو مردوں نے یا دو عورتوں نے، یا سب مردوں نے یا سب عورتوں نے صیغہ جمع متکلم فعل ماضی مثبت معروف نَاچھٹا سبق ماضی میںعین کلمہ پر تینوں حرکتیں (زبر، زیر اور پیش) آسکتی ہیں، اس لیے ماضی کے تین وزن ہیں۔ فَعَلَ، فَعِلَ اور فَعُلَ۔ جیسے: نَصَرَ، سَمِعَ اور کَرُمَ۔ ع پر زبر کی گردان آپ نے یاد کرلی اب زیر اور پیش کی گردانیں بھی یاد کرلو۔ماضی مکسور العین کی گردان فَعِلَ فَعِلَا فَعِلُوْا فَعِلَتْ فَعِلَتَا فَعِلْنَ فَعِلْتَ