آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
(ب)لفیف مقرون وہ لفیف ہے جس میں دو حرفِ علت ملے ہوئے ہوں۔ جیسے: طَویٰ، یَوْمٌ۔ $ مُضَاعَف وہ کلمہ ہے جس میں دو حرف ایک جنس کے ہوں۔ جیسے: مَدَّ، سَبَبٌ، زَلْزَلَۃٌ۔ اس شعر کو یاد کرلیں اس میں ساتوں قسمیں جمع ہیں۔ صحیح است ومثال است ومضاعف لفیف وناقص ومہموز واجوف اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ آسان صرف کا حصہ اوّل تمام ہوا۔