آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
ہوتا ہے۔صرفِ کبیر بڑی گردان کو کہتے ہیں جس میں چودہ صیغے ہوتے ہیں، جو آیندہ سبق میں آرہی ہے۔صرفِ صغیر چھوٹی گردان کو کہتے ہیں، جو ہر بڑی گردان کا پہلا صیغہ لے کر بنائی جاتی ہے۔ جیسے: نَصَرَ یَنْصُرُ نَصْرًا فَھُوَ نَاصِرٌ إلخ۔ یہ گردانیں حصہ دوم میں آئیں گی۔پانچواں سبق گردان فعل ماضی مثبت معروف گردان1 ترجمہ صیغہ