آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
نواں سبق گردان 1 فعل مضارع مثبت معروف گردان ترجمہ صیغہ بحث علامت شروع میں علامت آخر میں یَفْعَلُ کرتا ہے یا کرے گا وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ي خالی یَفْعَلَان۔ِ کرتے ہیں یا کریں گے وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ي