آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
گردان فعلِ مضارع مثبت مجہول یُفْعَل4 یُفْعَلَان۔ِ یُفْعَلُوْنَ تُفْعَلُ تُفْعَلَان۔ِ یُفْعَلْنَ تُفْعَلُ تُفْعَلَان۔ِ تُفْعَلُوْنَ تُفْعَلِیْنَ تُفْعَلَان۔ِ تُفْعَلْنَ أُفْعَلُ نُفْعَلُمضارع منفی بنانے کا قاعدہ مضارع مثبت پر لَا بڑھانے سے مضارع منفی بنتا ہے۔ یہ لَا لفظوں میں کچھ عمل نہیں کرتا صرف معنی میں عمل کرتا ہے یعنی مثبت کو منفی بناتا ہے۔