آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
گردان اسمِ مفعول مَفْعُوْلٌ کیا ہوا ایک مرد صیغہ واحد مذکر مَفْعُوْلَان۔ِ کیے ہوئے دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر مَفْعُوْلُوْنَ کیے ہوئے سب مرد صیغہ جمع مذکر مَفْعُوْلَۃٌ کی ہوئی ایک عورت صیغہ واحد مؤنث مَفْعُوْلَتَان۔ِ کی ہوئیں دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث مَفْعُوْلَاتٌ کی ہوئیں سب عورتیں