آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
(نہیں کیا گیا تو ایک مرد) مَا فُعِلْتُمَا (نہیں کیے گئے تم دو مرد) مَا فُعِلْتُمْ (نہیں کیے گئے تم سب مرد) مَا فُعِلْتِ (نہیں کی گئی تو ایک عورت) مَا فُعِلْتُمَا (نہیں کی گئیں تم دو عورتیں) مَا فُعِلْتُنَّ (نہیں کی گئیں تم سب عورتیں) مَا فُعِلْتُ (نہیں کیا گیا میں ایک مرد یا ایک عورت) مَا فُعِلْنَا (نہیں کیے گئے ہم دو مرد یا دو عورتیں، یا سب مرد یا سب عورتیں)مشق کرو نیچے لکھے ہوئے فعلوں کو ماضی منفی معروف و مجہول بنا کر گردان کرو۔ نَصَرَ ضَرَبَ