اگر لام کلمہ حرف ِعلت 3 نہ ہو، اور اگر لام کلمہ حرف علت ہو تو اس کو گراتا ہے، 4 اور سات صیغوں سے نونِ اعرابی گراتا ہے، اور دو صیغوں میں کچھ عمل نہیں کرتا۔
معنی میں تبدیلی: لَمْ مضارع مثبت کو ماضی منفی کے معنیٰ میں کرتا ہے، اب اس میں حال اور استقبال کے معنیٰ نہیں رہتے بلکہ گزشتہ زمانہ میں کام کی نفی ہوتی ہے۔
گردان نفی جحد بہـ لَمْ در فعل ِمضارع معروف
لَمْ یَفْعَلْ 5
لَمْ یَفْعَلَا
لَمْ یَفْعَلُوْا
لَمْ تَفْعَلْ
لَمْ تَفْعَلَا
لَمْ یَفْعَلْنَ
لَمْ تَفْعَلْ
لَمْ تَفْعَلَا
لَمْ تَفْعَلُوْا
لَمْ تَفْعَلِي۔ْ
لَمْ تَفْعَلَا
لَمْ تَفْعَلْنَ
لَمْ أَفْعَلْ