آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
گردان 1 فعل نہی معروف لَا یَفْعَلْ نہ کرے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب لَا یَفْعَلَا نہ کریں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب لَا یَفْعَلُوْا نہ کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب لَا تَفْعَلْ نہ کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب