آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
مَا فَعَلُوْا (نہیں کیاان سب مردوں نے) مَا فَعَلَتْ (نہیں کیا اس ایک عورت نے) مَا فَعَلَتَا (نہیں کیا ان دو عورتوں نے) مَا فَعَلْنَ (نہیں کیا ان سب عورتوں نے) مَا فَعَلْتَ (نہیں کیا تو ایک مرد نے) مَا فَعَلْتُمَا (نہیں کیا تم دو مردوں نے) مَا فَعَلْتُمْ (نہیں کیا تم سب مردوں نے) مَا فَعَلْتِ (نہیں کیا تو ایک عورت نے) مَا فَعَلْتُمَا (نہیں کیا تم دو عورتوں نے) مَا فَعَلْتُنَّ