آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
مَفَاعِیْلُ کرنے کے سب آلے صیغہ جمعچھبیسواں سبق اسمِ تفضیل کا بیان اسمِ تفضیل وہ اسم ہے جو دوسرے کی بنسبت معنیٰ کی زیادتی بتائے۔ جیسے: أَکْبَرُ (بڑا)، أَصْغَرُ (چھوٹا)۔قاعدہ : ماضی تین حرفی سے اسمِ تفصیل کا واحد مذکر أَفْعَلُ کے وزن پر اور واحد مؤنث فُعْلٰی کے وزن پر آتا ہے، اور جس ماضی میں تین حرف سے زیادہ ہوں اس کا اسمِ تفضیل نہیں آتا۔