آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
ہیں بس اتنی تبدیلی کرلی جاتی ہے کہ مضارع کے شروع میں لامِ امر مکسور بڑھایا جاتا ہے اور آخر میں وہ عمل کیا جاتا ہے جو نفی حجدبہ لَمْ کی گردان میں کیا جاتا ہے، یعنی اگر آخر میں حرفِ علت ہو تو اس کو گرا دیا جاتا ہے ورنہ آخری حرف کو جزم دیا جاتا ہے اور نونِ اعرابی کو بھی گرادیا جاتا ہے اور نونِ فاعلی باقی رہتا ہے۔گردان امر حاضر مجہول لِتُفْعَلْ1 لِتُفْعَلَا لِتُفْعَلُوْا لِتُفْعَلِي۔ْ لِتُفْعَلَا لِتُفْعَلْنَگردان امر غائب و متکلم معروف لِیَفْعَلْ2 لِیَفْعَلَا