آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
لَیْتَمَا مَا فَعَلْتُ لَیْتَمَا مَا فُعِلْتُواحد متکلم لَیْتَمَا فَعَلْنَا لَیْتَمَا فُعِلْنَا لَیْتَمَا مَا فَعَلْنَا لَیْتَمَا مَا فُعِلْنَاجمع متکلم چوبیسواں سبق اسمِ فاعل کا بیان اسمِ فاعل وہ اسم ہے جو کام کرنے والے کو بتائے۔ جیسے: ضَارِبٌ (مارنے والا)۔ قاعدہ: جب ماضی تین حرفی (ثلاثی مجرد)ہو تو اسمِ فاعل کا صیغہ واحد مذکر فَاعِلٌ کے وزن پر آتا ہے۔گردان اسمِ فاعل فَاعِلٌ کرنے والا ایک مرد صیغہ واحد مذکر