آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
کیا تھا اس ایک مرد نے کَانَ فُعِلَ کیا گیا تھا وہ ایک مرد مَا کَانَ فَعَلَ نہیں کیا تھا اس ایک مرد نے مَا کَانَ فُعِلَ نہیں کیا گیا تھا وہ ایک مرد ٭٭٭واحد مذکر غائب کَانَا فَعَلَا کَانَا فُعِلَا مَا کَانَا فَعَلَا مَاکَانَا فُعِلَاتثنیہ مذکر غائب کَانُوْا فَعَلُوْا کَانُوْا فُعِلُوْا مَا کَانُوْا فَعَلُوْا مَا کَانُوْا فُعِلُوْاجمع مذکر غائب