آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
فَتَحَ سَمِعَ أَکَلَ کَتَبَایک گردان یہ بھی یاد کرو کَانَ (تھا وہ ایک مرد) کَانَا (تھے وہ دو مرد) کَانُوْا (تھے وہ سب مرد) کَانَتْ (تھی وہ ایک عورت) کَانَتَا (تھیں وہ دو عورتیں) کُنَّ (تھیں وہ سب عورتیں) کُنْتَ (تھا تو ایک مرد) کُنْتُمَا (تھے تم دو مرد) کُنْتُمْ (تھے تم سب مرد) کُنْتِ (تھی تو ایک عورت) کُنْتُمَا (تھیں تم دو عورتیں) کُنْتُنَّ (تھیں تم سب عورتیں) کُنْتُ (تھا میں ایک مرد یا ایک عورت) کُنَّا (تھے ہم دو مرد یا دو عورتیں، یا سب مرد یا سب عورتیں)