آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
پندرہواں سبق گردان امر حاضر معروف إ۔ِفْعَلْ کر تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر إ۔ِفْعَلَا 3 کرو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر إ۔ِفْعَلُوْا کرو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر إ۔ِفْعَلِي۔ْ کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر إ۔ِفْعَلَا کرو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر