آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
واحد متکلم قَدْ فَعَلْنَا قَدْ فُعِلْنَا قَدْ مَا فَعَلْنَا قَدْ مَا فُعِلْنَاجمع متکلم بیسواں سبق ماضی بعید وہ ماضی ہے جس سے دور گزرے ہوئے زمانہ میںکسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو۔ ماضی مطلق پر کَانَ بڑھانے سے ماضی بعید بنتی ہے۔ جیسے: کَانَ فَعَلَ (کیا تھا اس ایک مرد نے)۔ گردانیں یہ ہیں، خیال رہے کہ فعل کے ساتھ کَانَ کے بھی صیغے بدلیں گے۔فعل ماضی بعید کی گردانیں بحث ماضی بعید مثبت معروف بحث ماضی بعید مثبت مجہول بحث ماضی بعید منفی معروف بحث ماضی بعید منفی مجہول صیغے کَانَ فَعَلَ