Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2014

اكستان

65 - 65
 جامعہ مدنیہ جدید  و  مسجد حامد   
کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے
بانی ٔجامعہ حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمہ اللہ نے جامعہ مدنیہ کی وسیع پیمانے پر ترقی کے لیے محمد آباد موضع پاجیاں (رائیونڈ روڈلاہور نزد چوک تبلیغی جلسہ گاہ) پر برلب ِسڑک جامعہ اور خانقاہ کے لیے تقریباً چوبیس ایکڑ رقبہ ١٩٨١ء میں خرید کیا تھا۔جہاں الحمد للہ تعلیم اور تعمیر دونوں کام بڑے پیمانہ پر جاری ہیں۔ جامعہ اَور مسجد کی تکمیل محض اللہ تعالیٰ کے فضل اور اُس کی طرف سے توفیق عطاء کیے گئے اہلِ خیر حضرات کی دُعائوں اور تعاون سے ہوگی ۔ اِس مبارک کام میں آپ خود بھی خرچ کیجیے اَور اپنے عزیزو اَقارب کو بھی ترغیب دیجیے۔ ایک اَندازے کے مطابق مسجد میںایک نمازی کی جگہ پر دس ہزار روپے لاگت آئے گی، حسب ِاستطاعت زیادہ سے زیادہ نمازیوں کی  جگہ بنوا کر صدقہ ٔ جاریہ کا سامان فرمائیں۔
منجانب 
سیّد محمود میاں مہتمم جامعہ مدنیہ جدید  و اَراکین اَورخدام خانقاہ ِحامدیہ
خطوط ،عطیات اور چیک بھیجنے کے پتے
1۔  سیّد محمود میاں'' جامعہ مدنیہ جدید''  محمد آباد19 کلو میٹر رائیونڈ روڈ لاہور
فون نمبر  :+92 - 42 - 35330310      فیکس نمبر  +92 - 42 - 35330311    
2۔  سیّد محمود میاں ''بیت الحمد'' نزد جامعہ مدنیہ کریم پارک راوی روڈ لاہور
فون نمبر  :+92 - 42 - 37726702      فیکس نمبر  +92 - 42 - 37703662    
موبائل نمبر  +92 - 333 - 4249301 
 جامعہ مدنیہ جدید کااَکائونٹ نمبر(0954-020-100-7915-0) MCBکریم پارک برانچ لاہور

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 پارلیمنٹ اور میڈیا کی ویڈیو گیمز 5 3
5 درسِ حدیث 11 1
6 صحابہ کی خدا خوفی : 13 5
7 سزائوں میں چھان بین اوراِحتیاط : 13 5
8 .......ورنہ ٹونڈوں کی کثرت ہوتی : 14 5
9 اِسلامی سزا اِسلامی طریقہ پر ہوگی، اَنگریز کے طریقہ پر نہیں : 14 5
10 کسی بھی صحابی سے روایت میں غلط بیانی ثابت نہیں ! : 16 5
11 حضرت عمر کی تجارت اور طالب ِعلمی : 16 5
12 حضرت عمر کا تحقیق اور تثبُّت فرمانا : 17 5
13 روایت کرنے میں صحابہ کی اِحتیاط : 18 5
14 صحابہ کے اَقوال بھی'' حدیث'' ہیں اور اُن کی دو قسمیں : 19 5
15 ہر کسی پر کفر کا فتوی ،یہ کافروں کی تعداد بڑھانا ہوا : 19 5
16 مصری عالم سے گفتگو،بدعت کی وجہ : 20 5
17 ''کفر ''اور ''فعلِ کفر ''میں فرق ہے : 21 5
18 اِعتقاد کی خرابی ہو جائے جیسے'' مرزائی''تو کافر قرار دیا جائے گا : 22 5
19 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
20 پانچواں سبق : تقویٰ اور پرہیز گاری 23 19
21 تقو یٰ اور پرہیز گاری : 23 19
22 قصص القرآن للاطفال 29 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 29 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 29 22
25 تعلیم النسائ 35 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 35 25
27 اَن پڑھ جاہل عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 35 25
28 اگر گھر والے سننے کو تیار نہ ہوں : 35 25
29 لڑکیوں کو مرد کے تعلیم دینے کی صورت میں ضروری ہدایات : 35 25
30 لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم کے طریقے اور ضروری ہدایات : 36 25
31 عورتیں بھی مصنف بن سکتی ہیں : 37 25
32 سیرت خُلفا ئے راشد ین 38 1
33 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 38 32
34 حضرت عثمان کی شہادت : 38 32
35 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدِّباب کیا ہے ؟ 45 1
36 تا ریخی شہادت : 45 35
37 اِسلامی معاشرت 47 1
38 کفا ئت کا خیال : 47 37
39 جبریہ شادی کی ممانعت : 48 37
40 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 49 1
41 فضائل سورۂ اِخلاص 49 40
42 گناہوں کا کفارہ : 49 40
43 سو بار روزانہ پڑھنے کی فضیلت : 50 40
44 شب ِ جمعہ میں پڑھنے کی فضیلت : 50 40
45 رمضان کے عشرۂ اَخیرہ کے اَحکام 52 1
46 رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت کا خاص اہتمام کیاجائے : 52 45
47 شب ِ قدر کی فضیلت : 53 45
48 شب ِ قدر کی دُعا : 54 45
49 شب ِ قدر کی تاریخیں : 55 45
50 لڑائی جھگڑے کا اَثر : 56 45
51 رمضان کے آخری عشرہ میں اِعتکاف : 57 45
52 رمضان کے بعد دو اہم کام : 59 45
53 صدقہ فطر : 59 45
54 شش عید کے روزے : 59 45
55 حاصلِ مطالعہ 60 1
56 دریں چہ شک : 61 55
57 جامعہ مدنیہ جدید میں منعقدہ 20روزہ کمپیوٹر شارٹ کورس 62 1
58 کمپیوٹر کورس میں جو اَسباق پڑھائے گئے اُن کا مختصر خلاصہ یہ ہے : 62 57
59 اَخبار الجامعہ 64 2
Flag Counter