ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2014 |
اكستان |
|
(٣٢) پردہ فرض ہے ۔ پردہ فرض نہیں ہے۔ (٣٣) گانا بجانا رقص و سرور حرام ہے ۔ گانا بجانا رقص و سرورحرام نہیں ہے۔ (٣٤) نماز ِتراویح بیس رکعت پر پوری اُمت مسلمہ ہمیشہ متفق رہی ہے۔ تراویح کااِنکار ،تراویح ٨ رکعت ہے ، بیس تراویح بدعت ہے ۔تراویح صرف تین راتیں ہے، تراویح صرف ایک رکعت بھی جائز ہے ۔ (٣٥) مجلسِ واحد کی تین طلاقیں تین ہیں، اِس پر ہمیشہ پوری اُمت متفق رہی ہے ۔ مجلسِ واحد کی تین طلاقیں ایک طلاق ہے ۔ (٣٦) دینِ اِسلام اَبدی دین ہے ۔ دین ِاِسلام میںحسب ِضرورت ترمیم ہو سکتی ہے (٣٧) غیر مجتہد لوگوں کے لیے اِجتہاد ی مسائل میں ماہر تر ین مجتہد کی تقلید ضروری ہے اور اُس پر اِجتہاد کرنا حرام ہے ۔ غیر مجتہد لوگوں پربھی اِجتہاد لازم اور تقلید حرام ہے۔ (٣٨ ) عقیدۂ تقدیر برحق ہے، تقدیر پر اِیمان لانا فرض ہے ۔ تقدیر کوئی چیز نہیں ہے ،ہر آدمی اپنی قسمت کا آپ مالک ہے ۔ (٣٩) اِسلامی اَخلاق و تہذیب دینِ اِسلام کا ایک حصہ ہے جس پرعمل کرنا ضروری ہے ۔ اِسلامی اَخلاق وتہذیب کااِنکار اور اُس کے مقابلہ میںمغربی تہذیب کا پرچار۔ (جاری ہے)