Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2014

اكستان

54 - 65
بیکار ہے
(١٩) اَحادیث ِرسول اللہ  ۖ  حجت ہیں ۔		اَحادیث ِرسول اللہ  ۖ  حجت نہیں ہیں۔
(٢٠) آثار ِصحابہ حجت ِشرعیہ ہیں ۔		 آثار ِصحابہ حجت ِشرعیہ نہیں ہیں ۔
(٢١) اِجما عِ اُمت حجت ِشرعیہ ہے ۔ 		 اِجماعِ اُمت حجت ِشرعیہ نہیں ہے۔ 
(٢٢) قیا سِ شرعی حجت ِشرعیہ ہے ۔ 		 قیا سِ شرعی حجت ِشرعیہ نہیںہے۔
(٢٣) اَصحاب ِرسول معیارِ حق ہیں ۔ 		 اَصحابِ رسول معیارِ حق نہیں ہیں ۔
(٢٤) علم الفقہ بر حق ہے اور یہ قوانینِ شریعت کی شرح ہے۔ 		 ''فقہ'' قرآن وحدیث کے مقابلہ میں ایک باطل دین ہے ۔
 (٢٥) علم'' تصوف'' اَخلاقیاتِ اِسلام کی شرح ہے ۔		علم'' تصوف'' باطل ہے اور یہ برہمنوں کی اِیجاد ہے ۔
(٢٦) نماز فرض ہے اوراَرکانِ اِسلام میں سے ایک رُکن ہے۔		نماز فرض نہیں ہے۔ ''نمازی چوتڑ اُٹھانے والے لوگ ''
(٢٧) رمضان کے روزے فرض ہیں اور رُکنِ اِسلام ہیں۔		رمضان کے روزے فرض نہیںہیں۔
 (٢٨) حج بیت اللہ ہر ذی اِستطاعت پر     فرض ہے۔ 		 حج بیت اللہ فرض نہیںہے جبکہ ذکری مذہب والے لوگ تربت(بلوچستان) میں واقع  کوہِ مراد کا حج کرتے ہیں۔    
 (٢٩) قبر کا ثواب وعذاب برحق ہے ۔		 ثواب وعذاب ِقبر محض ایک اَفسانہ ہے، اِس کی کوئی حقیقت نہیںہے ۔
(٣٠) قربانی شعارِ اِسلام ہے اور واجب ہے  		 قربانی کے نام پر دولت کا ضیاع ہے۔ 
(٣١)  سود حرام ہے ۔		سودحرام نہیںہے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 بے اَولاد کی اَولاد 6 2
4 درسِ حدیث 8 1
5 نبی علیہ السلام کے بعد حقیقی منافق کا کھوج نہیں لگایا جاسکتا : 9 4
6 اِن کی دلداری ،حکمت اور فائدہ : 9 4
7 آپ کے بعد منافقین کے متعلق پالیسی ،حضرت عمر کے اِرشادات : 10 4
8 نفاق کی ظاہری علامات : 11 4
9 صوفیاء کے چاروں سلسلے حضرت حسن بصری کے واسطہ سے حضرت علی تک : 12 4
10 حضرت اَبوبکر اور سلسلۂ نقشبندیہ : 12 4
11 حضرت حسن بصری کو حجاج سے خطرہ اور اُس کی وجہ : 13 4
12 ''آدم کُش ''حجاج کے چند واقعات : 13 4
13 حسن بصری کے بارے میں اِبن ِ سیرین کی تعبیر : 15 4
14 ظاہر ی منافق کے بارے میں حضرت حسن بصری کا فتوی، پھر رُجوع : 16 4
15 علماء کے نزدیک اِس حدیث کا مطلب : 17 4
16 مگر خبردار، کفر کا خطرہ ! : 17 4
17 اِسراء و معراج 18 1
18 اِسراء و معراج کا فرق : 18 17
19 آرائِ مختلفہ دَربارۂ معراج : 18 17
20 آغاز ِ معراج : 18 17
21 تعین ِسالِ سفرِ معراج : 19 17
22 تعین ِماہ : 19 17
23 تعین ِرات : 19 17
24 کیفیت سفرِ معراج : 20 17
25 اہلِ اِلحاد کا اِستدلال اور اُس کا رَد : 21 17
26 قرآن سے جسمانی معراج کا ثبوت : 23 17
27 اِس قرآنی اِرشاد میں جسمانی معراج کی وجوہات حسب ِ ذیل ہیں : 23 17
28 واقعہ معراج پر عقلی بحث : 24 17
29 اِسلام کیا ہے ؟ 27 1
30 چوتھا سبق : روزہ 27 29
31 روزہ کی اہمیت اور فرضیت : 27 29
32 روزوں کا ثواب : 27 29
33 روزوں کا خاص فائدہ : 29 29
34 قصص القرآن للاطفال 31 1
35 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 31 34
36 ( حضرت صالح علیہ السلام کی اُونٹنی کا قصہ) 31 34
37 تعلیم النسائ 37 1
38 زنانہ اسکول اور مدارس سے متعلق حضرت تھانوی کی رائے : 37 37
39 زنانہ اسکول میں تعلیم کا ضرر : 37 37
40 یہ میری رائے ہے فتوی نہیں ہے : 38 37
41 زنانہ اسکول میں مفسدہ کی وجہ اور اَصل بنیاد : 38 37
42 سیرت خُلفا ئے راشد ین 39 1
43 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 39 42
44 حضرت ذوالنورین کی خلافت : 39 42
45 بقیہ : اِسراء و معراج 40 17
46 ایک اَنوکھا '' سبق '' جو حضرت مدنی دے گئے 41 1
47 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 1
48 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 51 47
49 اِسلامی معاشرت 56 1
50 نکاح کے درجے : 56 49
51 بقیہ : ایک اَنوکھا ''سبق ''جو حضرت مدنی دے گئے 57 46
52 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 58 1
53 فضائل سورۂ اِخلاص 58 52
54 نمازوں کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 58 52
55 بقیہ : تعلیم النساء 60 37
56 شبِ معراج 61 1
57 اَخبار الجامعہ 62 1
58 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter