Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2014

اكستان

35 - 65
''یہ اُونٹنی ہے اِس کے لیے پانی پینے کی ایک باری اور تمہارے لیے باری ایک دِن کی مقرر ۔ اور مت چھیڑیو اِس کو بری طرح سے پھر پکڑ لے تم کو آفت ایک بڑے دِن کی۔ '' 
 اُنہوں نے معجزے کو جھٹلایا اور سرکشی اور کفرو تکبر میں مبتلا ہوگئے اور ایک دِن سب جمع ہو کر اِس بات پر متفق ہوگئے کہ اِس اُونٹنی سے چھٹکارا حاصل کیا جائے اُنہوں نے چند لوگوں کو منتخب کیا کہ وہ اُونٹنی کو ذبح کردیں، اِس طرح اُنہوں نے اُونٹنی کو ذبح کر ڈالا اور شیطان نے اُن کے اَعمال کو اُن کی نظر میں مزین کر ڈالا گویا کہ اُنہوں نے اللہ اور اُس کے نبی حضرت صالح علیہ السلام کو چیلنچ دیا۔ جب حضرت صالح علیہ السلام نے اُن کا یہ عمل دیکھا تو اُنہیں اللہ کے عذابِ قریب کی خبردی اور فرمایا  : 
( تَمَتَّعُوْا فِیْ دَارِکُمْ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ ذٰلِکَ وَعْد غَیْرُ مَکْذُوْبٍ ) (سُورہ ھود :  ٦٥)
''فائدہ اُٹھالو اپنے گھروں میں تین دِن، یہ وعدہ ہے جو جھوٹا نہ ہوگا۔''  
لیکن قومِ ثمود اپنی گمراہی اور کفر میں سرتا پا غرق تھی چنانچہ حضرت صالح علیہ السلام کو شہید کرنے کے منصوبے بنانے لگے۔ اللہ نے اپنے نبی کی طرف وحی بھیجی کہ وہ اپنے گھر والوں اور دیگر مومنین کو یہاں سے نکال کر لے جائیں اور اِن کفار کو چھوڑ دیں اِن پر عنقریب اللہ کا عذاب نازل ہونے والا ہے اور جس وقت اللہ تعالیٰ نے قوم ِ ثمود سے اِنتقام کا وعدہ فرمایا تھا اُس وقت آسمان سے ایک سخت چیخ بلند ہوئی جس نے اُن کے کانوں کے پردے پھاڑ دیے اور زمین پر شدید زلزلہ طاری ہوگیا یہ لوگ اپنے گھروں میں مردہ ہو کر گر پڑے اور اُن کی رُوح پرواز کر گئی۔ اللہ رب العزت نے سچ فرمایا  : 
( فَلَمَّاجَآئَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا صَالِحًا وَّالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَہ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَمِنْ خِزْیِ یَوْمِئِذٍ اِنَّ رَبَّکَ ھُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ o وَاَخَذَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الصَّیْحَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَیَارِھِمْ جٰثِمِیْنَ o کَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْھَا اَلَآ اِنَّ ثَمُوْدَا کَفَرُوْا رَبَّھُمْ اَلاَ بُعْدًا لِّثَمُوْدَ o )         ( سُورہ ھود :  ٦٦  تا  ٦٨ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 بے اَولاد کی اَولاد 6 2
4 درسِ حدیث 8 1
5 نبی علیہ السلام کے بعد حقیقی منافق کا کھوج نہیں لگایا جاسکتا : 9 4
6 اِن کی دلداری ،حکمت اور فائدہ : 9 4
7 آپ کے بعد منافقین کے متعلق پالیسی ،حضرت عمر کے اِرشادات : 10 4
8 نفاق کی ظاہری علامات : 11 4
9 صوفیاء کے چاروں سلسلے حضرت حسن بصری کے واسطہ سے حضرت علی تک : 12 4
10 حضرت اَبوبکر اور سلسلۂ نقشبندیہ : 12 4
11 حضرت حسن بصری کو حجاج سے خطرہ اور اُس کی وجہ : 13 4
12 ''آدم کُش ''حجاج کے چند واقعات : 13 4
13 حسن بصری کے بارے میں اِبن ِ سیرین کی تعبیر : 15 4
14 ظاہر ی منافق کے بارے میں حضرت حسن بصری کا فتوی، پھر رُجوع : 16 4
15 علماء کے نزدیک اِس حدیث کا مطلب : 17 4
16 مگر خبردار، کفر کا خطرہ ! : 17 4
17 اِسراء و معراج 18 1
18 اِسراء و معراج کا فرق : 18 17
19 آرائِ مختلفہ دَربارۂ معراج : 18 17
20 آغاز ِ معراج : 18 17
21 تعین ِسالِ سفرِ معراج : 19 17
22 تعین ِماہ : 19 17
23 تعین ِرات : 19 17
24 کیفیت سفرِ معراج : 20 17
25 اہلِ اِلحاد کا اِستدلال اور اُس کا رَد : 21 17
26 قرآن سے جسمانی معراج کا ثبوت : 23 17
27 اِس قرآنی اِرشاد میں جسمانی معراج کی وجوہات حسب ِ ذیل ہیں : 23 17
28 واقعہ معراج پر عقلی بحث : 24 17
29 اِسلام کیا ہے ؟ 27 1
30 چوتھا سبق : روزہ 27 29
31 روزہ کی اہمیت اور فرضیت : 27 29
32 روزوں کا ثواب : 27 29
33 روزوں کا خاص فائدہ : 29 29
34 قصص القرآن للاطفال 31 1
35 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 31 34
36 ( حضرت صالح علیہ السلام کی اُونٹنی کا قصہ) 31 34
37 تعلیم النسائ 37 1
38 زنانہ اسکول اور مدارس سے متعلق حضرت تھانوی کی رائے : 37 37
39 زنانہ اسکول میں تعلیم کا ضرر : 37 37
40 یہ میری رائے ہے فتوی نہیں ہے : 38 37
41 زنانہ اسکول میں مفسدہ کی وجہ اور اَصل بنیاد : 38 37
42 سیرت خُلفا ئے راشد ین 39 1
43 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 39 42
44 حضرت ذوالنورین کی خلافت : 39 42
45 بقیہ : اِسراء و معراج 40 17
46 ایک اَنوکھا '' سبق '' جو حضرت مدنی دے گئے 41 1
47 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 1
48 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 51 47
49 اِسلامی معاشرت 56 1
50 نکاح کے درجے : 56 49
51 بقیہ : ایک اَنوکھا ''سبق ''جو حضرت مدنی دے گئے 57 46
52 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 58 1
53 فضائل سورۂ اِخلاص 58 52
54 نمازوں کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 58 52
55 بقیہ : تعلیم النساء 60 37
56 شبِ معراج 61 1
57 اَخبار الجامعہ 62 1
58 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter