Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

60 - 64
وقت بھی محمد  ۖ  کے حجرے کی دیواروں پر نو تلواریں لٹک رہی تھیں۔ 
میں نے جب یہ واقعہ پڑھا تو میں نے سوچا کہ دُنیا میں کتنے لوگ ہوں گے جو مسلمانوں کی پہلی ریاست کی کمزور اِقتصادی حالت کے بارے میں جانتے ہوں گے لیکن مسلمان آدھی دُنیا کے فاتح ہیں، یہ بات پوری دُنیا جانتی ہے لہٰذا میں نے فیصلہ کیا اگر مجھے اور میری قوم کو برسوں بھوکا رہنے پڑے، پختہ مکانوں کے بجائے خیموں میں زندگی بسر کرنا پڑے تو بھی اسلحہ خریدیں گے، خود کو مضبوط ثابت کریں گے اور فاتح کا اِعزاز پائیں گے۔'' 
گولڈہ مائیر نے اِس حقیقت سے تو پردہ اُٹھایا مگر ساتھ ہی اِنٹرویو نگار سے درخواست کی اِسے ''آف دی ریکارڈ'' رکھا جائے اور شائع نہ کیا جائے۔ وجہ یہ تھی کہ مسلمانوں کے نبی کا نام لینے سے جہاں اُس کی قوم اُس کے خلاف ہو سکتی ہے، وہاں دُنیا میں مسلمانوں کے موقف کو تقویت ملے گی چنانچہ واشنگٹن پوسٹ کے نمائندے نے یہ واقعہ حذف کردیا۔ وقت دھیرے دھیرے گزرتا رہا،یہاں تک کہ گولڈہ مائیر اِنتقال کر گئی اور وہ اِنٹر ویو نگار بھی عملی صحافت سے الگ ہو گیا۔ اِس دوران ایک اور نامہ نگار، اَمریکہ کے بیس بڑے نامہ نگاروں کے اِنٹر ویو لینے میں مصروف تھا اِس سلسلے میں وہ اِسی نامہ نگار کا اِنٹر ویو لینے جس نے واشنگٹن پوسٹ کے نمائندے کی حیثیت سے گولڈہ مائیر کا اِنٹر ویو لیا تھا، اُس اِنٹر ویو میں اُس نے گولڈہ مائیر کا واقعہ بیان کردیا جو سیرتِ نبوی  ۖ  سے متعلق تھا اُس نے کہا اَب یہ واقعہ بیان کرنے میں اُسے کوئی شرمندگی محسوس نہیں ہو رہی ہے۔ 
گولڈہ مائیر کا اِنٹرویو کرنے والے نے مزید کہا  :  میں نے اِس واقعہ کے بعد جب تاریخ اِسلام کا مطالعہ کیا تو میں عرب بدوؤں کی جنگی حکمت ِعملیاں دیکھ کر حیران رہ گیا کیونکہ مجھے معلوم ہوا کہ وہ طارق بن زیاد جس نے جبر الٹر (جبل طارق) کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter