Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

57 - 64
پنے رسول کے شہر میں موت دے۔ 
(٢٨)  اَخیر وقت یہ شعر پڑھا کرتے تھے  :
ظَلُوْم  لِّنَفْسِیْ غَیْرَ اَنِّیْ مُسْلِم		اُصَلِّی الصَّلٰوةَ کُلَّھَا وَ اَصُوْمُ
 یعنی میں اپنی جان پر ظلم کرنے والا ہوں سوائے اِس کے کہ میں مسلمان ہوں سب نمازیں پڑھ لیتا ہوں اورروزے رکھتا ہوں۔ 
(٢٩)  زخمی ہونے کے بعد نماز پڑھی اور زخم سے خون جاری تھا فرمایاکہ جس کی نماز جاتی رہی اُس کا دین میں کچھ حصہ نہیں۔ 
(٣٠)  بالکل آخری وقت میں زمین پر اپنا منہ رکھ دیا اور فرمایا کہ عمر کی خرابی ہے اگر پرور دگار نے اُس کی خطاؤں کو نہ بخش دیا۔ (جاری ہے)
بقیہ  :  تعلیم النسائ
عورتوں کے پاس ایسی کتابیں پہنچاؤ جن میں دین کے پورے اَجزاء سے کافی بحث ہو،  عقائد کا بھی مختصر بیان ہو، وضو اور پاکی ناپاکی کے بھی مسائل ہوں، نمازروزہ حج زکوة نکاح بیع و شراء  کے بھی مسائل ہوں،اِصلاحِ اَخلاق کا طریقہ بھی مذکور ہو، آداب اور سلیقہ (و تہذیب) کی باتیں بھی بیان کی گئی ہوں، یہ بات مردوں کے ذمہ ہے اگر وہ اِس میں کوتاہی کریں گے تو اُن سے بھی مواخذہ ہوگا۔ (حقوق الزوجین  ص ١٠٢) ۔(جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter