Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

20 - 64
مقالاتِ حامدیہ
''اَلحامد ٹرسٹ''نزد جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہورکی جانب سے شیخ المشائخ محدثِ کبیر حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے بعض اہم خطوط اور مضامین کو سلسلہ وار شائع کیا گیا جو تاحال طبع نہیں ہوسکے تھے جبکہ ان کی نوع بنوع خصوصیات اس بات کی متقاضی تھیں کہ اِفادۂ عام کی خاطر اِن کو شائع کردیا جائے۔ اسی سلسلہ میں بعض وہ مضامین بھی شائع کیے گئے جو بعض جرا ئد و اَخبارات میں مختلف مواقع پر شائع ہو ئے تاکہ ایک ہی لڑی میں تمام مضامین مرتب و یکجا محفوظ ہو جائیں۔ 
اَب جبکہ اللہ کے فضل و کرم سے اِن سلسلہ وار مضامین کی تکمیل ہو چکی ہے جن کی تعداد اَڑسٹھ(٦٨) بنتی ہے تودُوسرے مرحلہ میں یہ طے کیا گیا ہے کہ'' خانقاہِ حامدیہ'' کے  تحت اَب تک شائع ہونے والے اِن مضامین میں عنوانات قائم کرکے اِنہیں کتابی شکل میں شائع کر دیا جائے اور اِس سلسلہ کو ''قندیل'' سے موسوم کرکے قرآنیات، حَدِیثیات، اِقتصادیات، سیاسیات،شخصیات وغیرہ عنوانات پر مشتمل کتابیں منظر عام پر لائی جائیں تاکہ ''قنادیل'' کا یہ مجموعہ اہل ِعلم کی علمی روشنی میں مزید اِضافہ کا سبب بن کر حضرت اَقدس  کے لیے رفعِ درجات کا ذریعہ بن جائے۔
اَب قارئین ِکرام کی خدمت میں گزارش ہے کہ طبع شدہ مضامین کے علاوہ اگر کسی کے پاس حضرت اَقدس  کا کوئی مضمون،کوئی تحریر،کسی قسم کا اِقتباس یاکوئی خط موجود ہو تو مہربانی فرما کر اِدارہ کو اِس سے مطلع فرمائیں اور اُس کی اصل یا اُس کا عکس عنایت فرمائیں اِدارہ اُن کا ممنونِ احسان ہوگا۔ آخر میں حضرت اَقدس کے تا حال سلسلہ وار  مطبوعہ مضامین کی فہرست بھی پیش ِ خدمت ہے۔ (اِدارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter