Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

58 - 64
حاصلِ مطالعہ
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ،اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور )
ایک سبق آموز واقعہ  : 
''یہ ١٩٧٣ء کی بات ہے۔ عربوں اور اِسرائیل کے درمیان جنگ چھڑنے کو تھی ایسے میں ایک امریکی سنیٹر ایک اہم کام کے سلسلے میں اِسرائیل آیا وہ اَسلحہ کمیٹی کا سربراہ تھا۔ اُسے فورًا اِسرائیل کے وزیرِاعظم ''گولڈہ مائیر '' کے پاس لے جایا گیا، گولڈ ہ مائیر نے ایک گھریلو عورت کی مانند سنیٹر کا اِستقبال کیا اور اُسے اپنے کچن میں لے گئی۔ یہاں اُس نے اَمریکی سنیٹر کو ایک چھوٹی ڈائننگ ٹیبل کے پاس کرسی پر بٹھا کر چولہے پر چائے کے لیے پانی رکھ دیا اور خود بھی وہیں آبیٹھی۔ اِس کے ساتھ اُس نے طیاروں، میزائلوں اور توپوں کا سودا شروع کردیا، ابھی بھاؤ تاؤ جاری تھا کہ اُسے چائے پکنے کی خوشبو آئی، وہ خاموشی سے اُٹھی اور چائے دو پالیوں میں اُنڈیلی، ایک پیالہ سنیٹر کے سامنے اور دُوسری گیٹ پر کھڑے اَمریکی گارڈ کو تھمادی پھر دوبارہ میز پر آبیٹھی اور اَمریکی سنیٹر سے محو ِکلام ہوگئی ،چند لمحوں کی گفت وشنید اور بھاؤ تاؤ کے بعد شرائط طے پاگئیں۔ اِس دوران گولڈہ مائیر اُٹھی پیالیاں سمیٹیں اور اُنہیں دھو کر واپس سنیٹر کی طرف پلٹی اور بولی ''مجھے یہ سودا منظور ہے'' آپ تحریری معاہدے کے لیے اپنا سیکرٹری میرے سیکرٹری کے پاس بھیجوا دیجئے۔ 
یاد رہے کہ اِسرائیل اُس وقت اِقتصادی بحران کا شکار تھا مگر گولڈہ مائیر نے کتنی ''سادگی'' سے اِسرائیل کی تاریخ میں اَسلحے کی خریداری کا اِتنا بڑا سودا کر ڈالا۔ حیرت کی بات ہے کہ خود اِسرائیلی کابینہ نے اِس بھاری سودے کو رَد کردیا۔ اُس کا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter