Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

52 - 64
عقائد صحیح ہوں، عادات درست ہوں، معاملات صاف ہوں، اَخلاق پاکیزہ ہوں۔ (اَلتبلیغ  ص ٦٣)
ضرورت ہے کہ بچیوں کو نئی تعلیم و اَنگریزی وغیرہ کے بجائے پرانی تعلیم (یعنی اِسلامی تعلیم) دیجیے تاکہ وہی تعلیم اُن کے رَگ وپے میں رَچ جائے پھر آپ دیکھیں گے وہ بڑی ہو کر کیسی باحیا،   سلیقہ شعار، دیندار اور سمجھدار ہوں گی۔ (اَلتبلیغ  ص٨٠) 
اُصولی بات  :
یہ اَمر زیرِ بحث ہے کہ کون سی تعلیم ہونی چاہیے  ؟  مختصر یہ ہے کہ دین کی تعلیم ہو، ہاں گھر کا حساب و کتاب یا دھوبی کے کپڑے لکھنے کی ضرورت اُن کو بھی واقع ہوتی ہے، سو اِتنا حساب و کتاب بھی سہی (ضروری ہے) اور اگر محض اِس ضرورت سے آگے کمال حاصل کرنے کے لیے اُن کو تعلیم دی جاتی ہے، سو کمال بھی جب ہی معتبر ہوتا ہے جبکہ مضرت نہ ہو۔ ہم تو مشاہدہ کرتے ہیں کہ نئی تعلیم سے مضرت پہنچتی ہے اِس وجہ سے اُن کی تعلیم میں یہ اُمور تو ہر گز نہ ہونے چاہئیں اِسی طرح ہر وہ تعلیم جس سے دینی ضرر پیش آئے (وہ بھی نہ ہونا چاہیے) اَلبتہ دینی تعلیم مضر ہو ہی نہیں سکتی جبکہ اِس کے ایسے فضائل اور منافع دیکھے بھی جاتے ہیں تو پھر وہ کیسے مضر ہو سکتی ہے۔ (حقوق الزوجین  ص ٣٠٧) 
عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم  : 
ضروری ہے کہ عورتوں کی تعلیم کا کورس کسی محقق عالم سے تجویز کرواؤ ،اپنی رائے سے تجویز نہ کرو۔ (اَلتبلیغ  ج ١٢  ص٢٣٤)۔
 لڑکیوں کے لیے نصاب ِ تعلیم یہ ہونا چاہیے کہ پہلے قرآنِ مجید حتی الامکان صحیح پڑھایا جائے پھر دینی کتابیں سہل زبان میں جن میں دین کے تمام اَجزاء کی مکمل تعلیم ہو، میرے نزدیک بہشتی زیور کے دسوں حصے ضرورت کے لیے کافی ہیں، بہشتی زیور کے اَخیر میں مفید رسالوں کا نام بھی لکھ دیا گیا ہے جن کا پڑھنا اور مطالعہ کرنا عورتوں کے لیے مفید ہے مگر سب نہ پڑھیں تو ضروری مقدار پڑھ کر باقی کا مطالعہ ہمیشہ رکھیں، مفید کتابوں کے مطالعہ سے کبھی غافل نہ رہیں۔ (اِصلاحِ اِنقلاب )۔(باقی صفحہ ٥٧ ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter