Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

59 - 64
مؤقف تھا اِس خریداری کے بعد اِسرائیلی قوم کو برسوں تک دِن میں ایک وقت  کھانے پر اِکتفاء کرنا پڑے گا۔ گولڈہ مائیر نے اَرکانِ کابینہ کا موقف سنا اور کہا  : 
''آپ کا خدشہ درست ہے لیکن اگر ہم جنگ جیت گئے اور ہم نے عربوں کو پسپائی پر مجبور کردیا تو تاریخ ہمیں فاتح قرار دے گی اور جب تاریخ کسی قوم کو فاتح قرار دیتی ہے تو وہ بھول جاتی ہے کہ جنگ کے دوران فاتح قوم نے کتنے انڈے کھائے تھے اور روزانہ کتنی بار کھانا کھایا تھا۔ اِس کے دستر خوان پر کتنے انڈے ،مکھن، جیم  تھا یا نہیں اور اُن کے جوتوں میں کتنے سوراخ تھے یا اُن کی تلواروں کے نیام پھٹے پرانے تھے۔ گولڈہ مائیر کی دلیل میں وزن تھا لہٰذا اِسرائیلی کابینہ کو اِس سودے کی منظوری دینا پڑی۔ آنے والے وقت نے ثابت کردیا کہ گولڈہ مائیر کا اِقدام درست تھا اور پھر دُنیا نے دیکھا اُسی اسلحے اور جہازوں سے یہودی عربوں کے دروازوں پر دستک دے رہے تھے،جنگ ہوئی اور عرب ایک بوڑھی عورت سے شرمناک شکست کھا گئے۔ جنگ کے عرصہ بعد واشنگٹن پوسٹ کے نمائندے نے گولڈہ مائیر کا اِنٹر ویو لیا اور سوال کیا  : 
اَمریکی اسلحہ خریدنے کے لیے آپ کے ذہن میں جو دلیل تھی وہ فورًا آپ کے ذہن میں آئی تھی یا پہلے سے حکمت ِ عملی تیار کر رکھی تھی  ؟
گولڈہ مائیر نے جواب دیا وہ چونکا دینے والا تھا ۔ وہ بولی میں نے اِستدلال اپنے دُشمنوں (مسلمانوں) کے نبی (محمد ۖ) سے لیا تھا، میں جب طالبہ تھی تو مذاہب کا موازنہ میرا پسندیدہ موضوع تھا۔ اُن ہی دِنوں میں نے محمد  ۖ  کی سوانح ِ حیات پڑھی ،اُس کتاب میں مصنف نے ایک جگہ لکھا تھا کہ جب محمد  ۖ  کا وصال ہوا  تو اُن کے گھر میں اِتنی رقم نہیں تھی کہ چراغ جلانے کے لیے تیل خریدا جاسکے لہٰذا اُن کی اہلیہ (حضرت عائشہ صدیقہ) نے اُن کی زِرہ بکتر رہن رکھ کر تیل خریدا لیکن اُس
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter