Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

50 - 64
عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے  : 
اَب تو حالت یہ ہے کہ گھر جا کر سب سے پہلے سوال یہ کرتے ہیں کہ کھانا پکایا  یا  نہیں  ؟  اگر کھانا تیار ہوا اور نمک تیز ہوگیا تو اَب گھر والوں پر نزلہ اُتر رہا ہے۔ غرض آج کل مردوں کو نہ عورتوں  کے دین کی فکر ہے، نہ دُنیا کی فکر ہے بس اپنی راحت کی فکر ہے۔ رات دِن عورتوں سے اپنی خدمت لیتے رہتے ہیں، کبھی چولہے کی اور کبھی کپڑا سینے کی، نہ اُن کے دین کی فکر، نہ دُنیا کی، نہ آرام کی، نہ راحت کی، اُن کو جاہل بنا رکھا ہے۔ یاد رکھو !یہ بڑا ظلم ہے جو تم نے عورتوں پر کر رکھا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ خود بھی  کامل بنیں اور عورتوں کو بھی کامل بنائیں جس کا طریقہ اللہ تعالیٰ نے اِس آیت میں بیان فرمایا ہے کہ پہلے علم ِ دین حاصل کرو پھر عمل کا اہتمام کرو۔ (اَلتبلیغ وعظ الاستماع والاتباع  ج ٤  ص ٢٣) 
حدیث طلب العلم  : 
طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِیْضَة عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ  دینی تعلیم کے واسطے زیادہ صریح تھی مگر اِس میں مُسْلِمَةٍ کی زیادتی ثابت نہیں بلکہ ناواقفوں نے اپنی طرف سے لفظ   مُسْلِمَةٍ   حدیث میں اِضافہ کر دیاہے، گومعنی صحیح ہے مگر لفظًا صحیح نہیں تو میں نے اِس مسئلہ میں عورتوں کی تعلیم کو عمومِ آیت سے مستنبط کرنا چاہا کیونکہ آیات واَحادیث کا عموم و خصوص دونوں حجت ہیں۔ (اَلتبلیغ  ج ٤  ص ٢٧٦) 
 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم  : 
میں عورتوں کی تعلیم کا مخالف نہیں مگر یہ کہتا ہوں کہ تم اُن کو مذہبی تعلیم دو اور زیادہ اہمیت ہو توعربی علوم کی تعلیم دو اور اِس کے لیے زیادہ ہمت کی قید اِس لیے ہے کہ عربی کے لیے زیادہ فہم اور زیادہ محنت کی ضرورت ہے۔ (اَلتبلیغ  ج ٤  ص ٢٢٦) 
دَر حقیقت بات یہی ہے کہ مرد تمام علوم کے جامع ہو سکتے ہیں عورتیں (عادةً) نہیں ہو سکتیں جامعیت کے لیے بڑے حوصلے کی ضرورت ہے جو عورتوں میں نہیں ہے مگر آج کل سب کو عقل کا ہیضہ  ہو رہا ہے، آزادی کا زمانہ ہے ہر ایک خود مختار ہے چنانچہ عورتیں بھی کسی بات میں مردوں سے پیچھے رہنا  نہیںچاہتیں ہر علم و فن کی تکمیل کرنا چاہتی ہیں تصنیفیں کرتی ہیں اَخبارات میں مضامین بھیجتی ہیں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter